ملک ریاض پر غیر ضروری احسانات کرنے پر، پی اے سی کی چیئرمین نیب سے پوچھ گچھ
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال سے برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کی جانب سے مجرمانہ کارروائی نتیجے میں پاکستان کو ملنے والے 14 کروڑ پاؤنڈز سپریم کورٹ میں بطور جرمانہ بھرنے کی اجازت دے کر غیر ضروری…
بات بات پر عدالتوں میں پٹیشنز دائر کرنے والے مولوی اقبال حیدر کی کہانی
اسلام آباد – 9 اپریل كی رات جب قومی اسمبلی كا اجلاس چوتھی مرتبہ ملتوی ہوا تو پارلیمنٹ ہاؤس سے چند فرلانگ دور اپنے دفتر میں بیٹھے ایک وكیل تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ میں تاخیر كے خلاف عدالت كا دروازہ كھٹكھٹانے كی تیاری كر رہے تھے یہ وكیل كوئی اور…
مسلمان نوجوان نے نیویارک سب وے کے حملہ آور کی گرفتاری میں کیسے مدد کی؟
نیو یارک – امریکا کے شہر نیویارک میں پولیس نے بروکلن اسٹیشن پر فائرنگ کر کے تیرہ افراد کو زخمی کرنے والے حملہ آور کو ایک شامی پناہ گزین کی مدد سے گرفتار کیا ہے امریکی میڈیا کی خبروں اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی وڈیوز میں ایک شامی پناہ گزین کو…
وڈیو کالز کے دوران لوگوں کی آوازیں بلند ہونے کی وجہ کیا ہے؟
کراچی – وڈیو کالز اب بہت زیادہ عام ہیں، بالخصوص کورونا وائرس کی وبا کے دوران ان کی مقبولیت میں بہت اضافہ ہوا ہے لیکن کیا آپ نے کبھی یہ بات نوٹ کی ہے کہ وڈیو کال کے دوران لوگوں کی آواز اچانک بہت زیادہ بلند کیوں ہو جاتی ہے یا ان کی جسمانی انداز…
جینی
ہوائی جہاز پر سوار ہوتے وقت مجھے کچھ شبہ ہوا۔ نیلے لباس والے لڑکی سے پوچھا تو اس نے بھی اثبات میں سر ہلایا، جب ہم جہاز سے اترے تو مجھے یقین ہو گیا اور میں نے پائپ پیتے آکسفورڈ لہجے میں انگریزی بولتے ہوئے پائلٹ کو دبوچ لیا۔ ہم مدتوں کے بعد ملے تھے۔…
ایک ڈرا، سہما ہوا کالم
فون کے دوسرے سِرے پر سارہ تھی۔ دنیا کے دوسرے سِرے پر موجود میری یہ بیٹی عمران خان کی صرف سو فی صد پکی سپورٹر ہی نہیں، اس کی پروموٹر بھی ہے۔ خاندان کے سارے بچوں کو پی ٹی آئی کی جاگ اسی نے لگائی تھی۔ میرے چاروں بچوں میں ایک وہی ہے جو سیاسی…
سری لنکا بدترین بحران کا شکار کیسے ہوا؟
سری لنکا کا سیاسی و معاشی بحران اب خطرناک صورت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ یہاں افراط زر یا مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے اور دال چاول اور تیل جیسی بنیادی اشیائے صرف بھی عام لوگوں کی قوت خرید سے باہر ہوتی جا رہی ہیں۔ آخر یہ چھوٹا سا ملک اس بحران کا…
این ایس سی اعلامیے میں سازش کا لفظ نہیں، مداخلت کا ذکر ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد – پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ریٹائڑد ملٹری افسران کی فیک آڈیوز چلا کر ملک میں انتشار پھیلایا جا رہا ہے جمعرات کو پریس بریفنگ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ افواج…