ناظم جوکھیو قتل کیس سے پیپلز پاٹی کے اراکین اسمبلی کا نام نکالنے کی کوشش شروع
کراچی – سندھ پولیس نے کراچی میں انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت کو بتایا ہے کہ ناظم جوکھیو کے قتل کیس میں رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم، رکن صوبائی اسمبلی جام اویس گہرام سمیت 13 ملزمان کے نام شہادت کی عدم دستیابی کی بنیاد پر خارج کر دیے جائیں روزنامہ…
قاسم سوری نے پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لیے، عمران خان کا الیکشن کمیشن کو خط
اسلام آباد – ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کہتے ہیں کہ ’بطور قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی مجھے موصول ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کو رولز اور ضابطے کے تحت منظور کرلیا گیا ہے۔‘ انھوں نے ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ انھیں 125 پی…
اگر کسی نے نعرہ لگایا اور آواز نکالی تو بُرا حشر کردیں گے: رہنما ن لیگ
اسلام آباد – مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے اپنے مخالفین کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’اگر کسی نے نعرہ لگایا، گالی دی اور آواز نکالی تو اس سے برا حشر ہوگا، جو میریٹ ہوٹل میں ہوا۔‘ واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں منعقدہ…
مین اسٹریم میڈیا پر بلیک آؤٹ اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کی پکڑ دھکڑ
کراچی – تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد ایک طرف تحریک انصاف کی حکومت ختم ہوئی تو دوسری طرف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا. احتجاج میں بڑے پیمانے پر لوگوں کی شرکت نے جہاں سیاسی پنڈتوں کو حیران کیا وہیں، میڈیا میں اس کے مکمل بلیک آؤٹ پر…
پی ٹی آئی کا پشاور میں بڑا جلسہ میڈیا سے غائب، تجزیہ کار کیا کہتے ہیں
پشاور – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن ہونے تک ہم سڑکوں پر رہیں گے، قوم ہفتے کو حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج رکارڈ کرائیں وزارتِ عظمیٰ جانے کے بعد پشاور میں ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان…
حکومت مل گئی پر ووٹ کو عزت نہ مل سکی
’ووٹ کو عزت دو‘ کا نعرہ لگانے والی پاکستان کی متحدہ اپوزیشن کو حکومت تو مل گئی ہے لیکن اس سوال کا جواب ابھی باقی ہے کہ ووٹ کو عزت کیوں نہ مل سکی۔ پاکستان میں سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ ‘ووٹ کو عزت دو‘ محض ایک نعرہ ہے، جسے سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ…
جنگلات کی تباہی: خاموش تماشائی کب تک؟
پاکستان میں وائلڈ لائف جو پہلے ہی سے مشکلات کا شکار تھی، اس کو مزید خطرے میں ڈالا گیا ہے۔ گذشتہ ایک دہائی میں وسیع پیمانے پر وائلڈ لائف کی فطری مسکنوں کو تباہ کیا گیا اور انسانی سرگرمیوں کے باعث ان میں تبدیلی آئی ہے صرف یہی نہیں، بلکہ ملک بھر میں تیزی سے…
ٹائٹینک، ڈوبنے والا وہ جہاز، ’جو ڈوب نہیں سکتا تھا‘
کراچی – اپنے وقت کے مشہور بحری جہاز ٹائیٹینک کے تعارفی اشتہار میں کہا گیا تھا کہ یہ وہ جہاز ہے ’جو ڈوب نہیں سکتا‘ اس جہاز کو بنانے والوں کو اس کی مضبوطی، پائیداری اور غرقاب نہ ہونے کا اس حد یقین تھا کہ انہوں نے نہ صرف یہ کہ اس میں لائف بوٹس…