آسمان کوچھوتی قیمتوں کا نتیجہ، چور60کلو لیموں لے اڑے
سونا،چاندی،ہیرے اورجواہرات کے بعد اب لیموں بھی قیمتی ہوگئے۔بھارتی ریاست اترپردیش کے شہرشاہجہاں پورمیں چورایک گودام سے60 کلو لیموں چراکرلےگئے۔لیموں کے ساتھ ساتھ چوروں نے40 کلو پیاز اور38 کلو لہسن بھی چرا لیا۔گودام کے مالک کا کہنا ہے کہ چوروں نے رات گئے…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہبازگل اورشہزاداکبرکا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل اورشہزاد اکبرکا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے اوردونوں شخصیات کوہراساں نہ کرنے کا حکم دیا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے اسٹاپ لسٹ میں نام ڈالنے کے خلاف پی ٹی آئی رہنماؤں شہباز گل اورشہزاد اکبرکی درخواست کی…
سری لنکا نے51 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کے باعث ملک کو دیوالیہ قرار دے دیا
سری لنکا نے اپنے 51 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کے باعث خود کو دیوالیہ قرار دے دیا جبکہ ملک کو اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران اور مظاہرین کی جانب سے حکومت کو مسلسل استعفے کے مطالبے کا سامنا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے…
امریکا نے کن کن حکومتوں کے تخت الٹے؟
عمران خان کی جانب سے ان کی حکومت بدلنے کے پیچھے امریکی ہاتھ کی موجودگی کی بات میں کتنا س ہے؟ اس کا تصفیہ تو آنے والا وقت کرے گا، تاہم یہ ایک حقیقت ہے کہ امریکا نے سرد جنگ کے دوران دنیا کے مختلف ممالک میں 72 بار حکومتیں بدلنے کی کوشش کی ہے،…
ریڈیو پاکستان: ’یہ پل بھر میں کیا ماجرا ہو گیا‘
ریڈیو پاکستان کے ایک سابق نیوز ڈائریکٹر بھلے وقتوں میں زراعت کا پروگرام کیا کرتے تھے دو ڈھائی سال وہ روزانہ سٹوڈیو پہنچتے اور لال بتی جیسے ہی سگنل دکھاتی ان کا پروگرام شروع ہو جاتا مالیہ معاف، آبیانہ معاف، زرعی قرضوں کی اقساط نرم، زرعی پیداوار بڑھانے کے…
اسکردو سے ’کشتی‘ میں کراچی تک کا سفر.. مقصد کیا ہے؟
اسکردو – وجاہت ملک کا تعلق انڈس ایکسپیڈیشن سے ہے اور وہ ایک ایسی انوکھی مہم جوئی میں شامل افراد کی قیادت کر رہے ہیں، جو انتہائی خطرناک بھی ہے وجاہت ملک اپنی ٹیم کے ساتھ دریائے سندھ کے ذریعے اسکردو سے ’کشتی‘ میں کراچی تک کا سفر کرنے کا ارادہ رکھتے…
اتنی ویگو کہاں سے لاؤ گے؟
کراچی – پاکستان میں ٹوئٹر پر ’ویگو‘ کا ہیش ٹیگ اور اس کے تحت کی جانے والی ٹویٹس دیکھ کر شاید کچھ لوگ حیران ہوں کہ یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے لیکن پاکستان میں سوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے لفظ ’ویگو‘ ٹرینڈ کر رہا ہے اور اس کی وجہ یہ نہیں کہ اس…
”بچو، بھٹو کو میں نے کھویا، عمران کو تم نہ کھونا“
کراچی – پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں جب حکومت کے خلاف کراچی سے مارچ کا آغاز کیا گیا تو تحریک انصاف نے گھوٹکی سے حقوق سندھ مارچ کا اعلان کیا جو تقریباً ایک ماہ قبل 6 مارچ کو کراچی پہنچا، لیکن یہاں یہ کوئی بڑا سیاسی شو کرنے…