پاکستان کے ساتھ ‘دیرینہ’ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، امریکا
میڈیا رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے ملک کے بطور نئے وزیر اعظم انتخاب پر تبصرہ کرنے کے سوال پر امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے میڈیا سے بات کرتے ہو ئے بتایا کہ ہم پاکستان میں ہونے والی پیش رفت کو قریب سے دیکھ رہے ہیں رواں ہفتے عمران خان کی تحریک عدم…
وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کی تشکیل کیلیے مشاورت شروع کردی
سلام آباد: نو منتخب وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے نئی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے وزیراعظم آج سابق صدر آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمان…
زراعت موسمیاتی تبدیلی کو محدود کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے
کراچی : جب زمین کے آب و ہوا کے بحران کو حل کرنے کی بات آتی ہے تو، زرعی اور جنگلات کے شعبے تبدیل کرنے کے لیے کچھ مشکل ترین شعبے ہیں، پھر بھی ایک نئی رپورٹ بتاتی ہے کہ یہ علاقے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں…
عراق کے قدیم شھر اُروک (اُرک) کے قریب کھدائی سے 4000 سال پرانی کشتی دریافت
ریاستی بورڈ آف نوادرات کے عراقی جرمن مشن اور جرمن آرکیالوجیکل انسٹی ٹیوٹ کے اورینٹ ڈیپارٹمنٹ کے ماہرین آثار قدیمہ کی ایک ٹیم نے قدیم شہر اُروک (اُرک) کے قریب ایک 4000 سال پرانی کشتی کی کھدائی کی ہے۔ اروک، جسے وارکا بھی کہا جاتا ہے، سمر (اور بعد میں بابل…
پاکستان: ہونڈا 125 کا ڈیزائن تبدیل کیوں نہیں ہوتا؟
مئی 1974ع میں ہونڈا والوں نے دو بندے جاپان سے پاکستان صرف اس لیے بھیجے کہ یہاں کس قسم کی موٹر سائیکل کامیاب ہو سکتی ہے وہ لوگ پہلے تھائی لینڈ، ملائیشیا، ایران، انڈونیشیا اور فلپائن سے پھیرا مار کے آئے تھے۔ جو کچھ انہوں نے ان سب ملکوں میں دیکھا وہ ادھر…
ابو طبیلہ: ’کرائے کا اطالوی فوجی‘ جو پشاور کا سخت گیر حاکم بنا اور زندگی کی بازی محبت کے ہاتھوں ہارا
تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو خیبر پختونخوا کا صوبائی دارالحکومت پشاور متعدد مرتبہ بیرونی حملہ آوروں کا نشانہ بنا اور بظاہر اس کی بنیادی وجہ یہی لگتی ہے کہ یہ شہر براستہ درہ خیبر ہندوستان پر حملہ آور ہونے والوں کی گزرگاہ تھا۔ سنہ 1818 میں شمال مغربی سرحدی…
عمران خان سمیت پی ٹی آئی اراکین کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان
اسلام آباد – سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سمیت پی ٹی آئی اراکین نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا سابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس ہوا جس میں 122 ایم این ایز شریک ہوئے۔…
شہباز شریف وزیر اعظم بن گئے.
اسلام آباد – شہباز شریف پاکستان کے تیئیسویں وزیر اعظم بن گئے، مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف نے 174 ووٹ حاصل کیے ذرائع کے مطابق نئے منتخب وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے، حلف برداری کی تقریب رات 8 بجے ایوان صدر میں ہوگی…