انگلینڈ میں آباد جنوبی ایشیا کے تارکین وطن کی تنہائیوں، دکھوں اور کامیابیوں کی کہانی
لندن – کرنسی کے سخت کنٹرول کے باعث جنگ کے بعد برصغیر ہند و پاک سے برطانیہ آنے والی پہلی نسل اپنی جیبوں میں کم از کم تین پاؤنڈ لے کر یہاں پہنچی. اب مجموعی طور پر لاکھوں کی تعداد میں ان کی اولادیں آج کے برطانیہ کا حصہ ہیں، لیکن ان کی بہت سی…
ایران میں جنگجو بھرتی کرنے والے سابق افغان عہدیدار گرفتار
کراچی – ایران کی سکیورٹی فورسز نے یوکرین کے لیے جنگجو بھرتی کرنے کے الزام میں ایک سابق افغان عہدیدار کو گرفتار کیا ہے ان اطلاعات کی تصدیق ایران کے انٹیلیجنس حلقوں کے قریبی سمجھی جانے والی ویب سائٹ نے بھی کی ہے مشرق نیوز نے اتوار کے روز شائع ہونے…
درخت پر رہنے والا کراچی کا ٹارزن
کراچی – دنیا بھر کے مختلف ممالک میں ٹری ہاؤس (درختوں پر گھر) بنائے جاتے ہیں جو باقاعدہ مہنگے داموں فروخت بھی ہوتے ہیں۔ ٹری ہاؤس اپنی مثال آپ ہوتے ہیں جن میں رہنے کا اپنا ہی لطف ہوتا ہے لیکن پاکستان میں ٹری ہاؤس بنانے کا رجحان نہ ہونے کے برابر ہے،…
تین پشتوں سے مفت ہڈیاں جوڑنے والا خاندان
میرپور خاص – صوبہ سندھ کے ضلع میرپورخاص کے قصبے ’’مِیر جی لانڈھی‘‘ کے قریب گاؤں عبدالجبار خاصخیلی میں ایک ایسا خدا ترس خاندان آباد ہے، جو اپنی تین پشتوں سے لوگوں کی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو دیسی طریقے سے جوڑتا چلا آرہا ہے خاندان کے سربراہ عبدالصمد…
”عجیب آدمی ہے یہ“ پنجاب میں سینئر سرکاری افسر کی حیران کن درخواست!
لاہور – جہاں آئے روز ہر طرف سرکاری ملازمین کی جانب سے تنخواہیں بڑھانے کے مطالبات سامنے آتے ہوں، ایسے میں اگر کوئی سرکاری افسر حکومت سے اپنی تنخواہ کم کرنے کی درخواست کرے تو یہ یقیناً تعجب کی بات ہوگی ایسی ہی ایک حیران کن پیشرفت میں، محکمہ صحت پنجاب…
کیا ہلدی سے کینسر جیسی موذی بیماری کا علاج ہو سکتا ہے؟
نیوکیسل – ہلدی پاکستان سمیت تمام جنوبی ایشیائی ممالک کے کچن میں استعمال ہوتی ہے۔ لیکن کیا ہلدی صرف ذائقے کے لیے استعمال ہوتی ہے یا یہ ہماری صحت کو بہتر بنا کر کینسر سے بچا سکتی ہے؟ آپ کو اس طرح کے ہزاروں مضامین مل جائیں گے، جن میں بتایا گیا ہے کہ…
پاکستان کی ’سب سے زیادہ دودھ دینے والی بھینس‘
لاہور – پاکستان میں نیلی راوی نسل کی بھینسوں کا دودھ دینے کا قومی مقابلہ رواں سال فیصل آباد کے رہائشی رانا عبدالستار بودھی کی بھینس ’چن‘ نے جیتا ہے اس بھینس نے چھتیس گھنٹوں میں 49.348 لیٹر دودھ دے کر پہلی پوزیشن حاصل کی، دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی…
عمران خان کی معزولی، پی ٹی آئی کے شہر شہر احتجاج کی صورت حال کیا رہی؟
کراچی – سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر اسلام آباد سمیت ملک بھر میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے، جن میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں پرجوش کارکن شریک ہوئے اتوار کی صبح اپوزیشن کی جانب…