جب سوکھے درختوں اور ناراض پرندوں نے ایک شخص کو تن تنہا ڈیم بنانے پر مجبور کر دیا
کوئٹہ – بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے رہائشی کہتے ہیں کہ 2000ع، 2004ع اور 2008ع میں ہونے والی خشک سالی سے قبل یہاں اتنی زیادہ بارشیں اور برف باری ہوتی تھی کہ وہ گرمی کے موسم کو بھول ہی چکے تھے اور ان کے گھروں میں بھی پنکھوں اور ایئر کنڈیشنر کی…
زیرِ آب مراقبے سے سکون حاصل کرنے والی قوم
جنوبی افریقہ کے رہنے والے بہت سے لوگوں کے لیے زیرِ آب گزارے گئے وقت میں میسر آنے والی خاموشی اور سکون اُن کی شخصیت میں بڑی تبدیلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کیپ ٹاؤن کے ساحلی پانیوں کی سطح کے نیچے جھانکیں تو آپ کو ایک سنہری جنگل ملے گا۔ سمندری بانس کی…
آخری سماعت کی کہانی؛ فیصلہ سنانے والے جج اور عدالتی مداخلت کی تاریخ
اسلام آباد – ’فیصلوں پر تنقید کریں، منصف پر نہیں‘ کہنے والے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے اس لارجر بینچ کی سربراہی کی، جس نے تین اپریل 2022 کو قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ پر ازخود نوٹس کی سماعت کی اس رولنگ میں وزیراعظم…
جعلی ایجنٹ کا پاکستانی خفیہ ایجنسی سے تعلقات کا دعویٰ: امریکی استغاثہ
واشنگٹن – امریکی سیکرٹ سروس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے، ان میں سے ایک نے پاکستانی خفیہ ایجنسی سے تعلقات کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ خود کو وفاقی سکیورٹی اہلکار ظاہر کرکے صدر بائیڈن کی حفاظت پر مامور سیکرٹ سروس تک رسائی کی کوشش کررہے تھے یہ بات امریکی…
بھارت: پجاری کی مسلم خواتین کو اغوا اور ریپ کی کھلی دھمکی
سیتاپور – مندر کے ایک پجاری نے مذہب اسلام کی توہین کے ساتھ ہی مسلم خواتین کو ریپ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی تفتیش کا حکم دیا گیا ہے اور قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی بھارتی ریاست اتر پردیش کی پولیس نے اس وڈیو کی…
بھارت: پولیس کی جانب سے صحافی اور سماجی کارکنوں کے کپڑے اتروانے کا معاملہ
مدھیہ پردیش – بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ایک پولیس اسٹیشن میں ایک صحافی سمیت چند افراد کو حراست میں لے کر کپڑے اتارنے پر مجبور کیے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رہنما کے خلاف خبریں شائع کرنے پر مدھیہ پردیش کی پولیس نے…
دھمکی آمیز خط: حکومت کا تحقیقاتی کمیشن بنانے، مواد اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان
اسلام آباد – وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کابینہ نے عالمی سازش کو سامنے رکھ کر لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے دیا ہے، کمیشن دیکھے گا کہ خط میں ”رجیم چینج“ کی دھمکی دی گئی ہے یا نہیں، دیکھا…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا
اسلام آباد – اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کو غیرآئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا ہے جمعے کو پاکستان فیڈرل یونین آف جنرلسٹ کی درخواست پر جاری مختصر حکم نامے میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے نئے آرڈیننس کے علاوہ مسلم لیگ…