پاکستانی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ امریکا کے ساتھ تعلقات بچانے کی کوشش کر رہی ہے: امریکی تجزیہ کار
واشنگٹن – پاکستان اور امریکا کے تعلقات کے مستقبل سے متعلق امریکا میں موجود سیکیورٹی اور سیاسی تجزیہ کار سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ معاملات کو مزید بگڑنے سے بچانے کی کوشش کر رہی ہے تجزیہ کار اس کے لیے 2 اپریل کو پاکستان کے…
کیا ڈونلڈ لُو اس سے قبل دیگر ملکوں کو بھی دھمکیاں دیتے رہے ہیں؟
کراچی – پاکستان میں قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ تحلیل ہونے کے بعد ملک ایک آئینی بحران کا شکار ہے۔ اس سیاسی غیر یقینی کا آغاز اپوزیشن کی عدم اعتماد تحریک کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اس انکشاف سے ہوا کہ ایک ’امریکی سازش‘ کے تحت پاکستان…
کیا دھمکی آمیز سفارتی کیبلز کے اہم کردار اسد مجید خان اچانک امریکا سے روانہ ہوئے؟
اسلام آباد – امریکا کی جانب سے دھمکی آمیز سفارتی کیبلز معاملے کے اہم کردار امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان کے بارے میں افواہیں گرم ہیں کہ اس معاملے کے بعد وہ عجلت میں امریکا چھوڑ کر پاکستان آ گئے ہیں لیکن سفارتخانے کے ریکارڈ سے معلوم ہوتا ہے…
دنیا کی 99 فی صد آبادی آلودہ ہوا میں سانس لے رہی ہے: اموات ایک کروڑ تیس لاکھ سالانہ! عالمی ادارۂ صحت
کراچی – عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ ہر سال ایک کروڑ تیس لاکھ لوگ ماحولیاتی مسائل کی وجہ سے پر ہلاک ہو جاتے ہیں، جن میں ستر لاکھ سے زیادہ وہ لوگ شامل ہیں، جو فضائی آلودگی کی وجہ سے ہلاک ہوتے ہیں عالمی ادارۂ صحت کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار…
قصہ ونود کھنہ کی فلم کا، جو دو ماہ میں مکمل ہو کر سپر ہٹ بنی
ممبئی – فیروز خان نے ہالی وڈ کی کلاسک ’دا گاڈ فادر‘ سے متاثر ہو کر بنائی گئی تامل زبان کی فلم ’نائیکان‘ دیکھی تو ان کا خیال تھا کہ اس سے بہتر کوئی فلم ہو ہی نہیں سکتی کہ جس پر ری میک بنائی جائے فلم تھی بھی غیر معمولی، ہدایت کار منی رتنم…
میٹاورس : ”ٹی وی چینلز ناظرین سمیت اپنی موت آپ مرنے والے ہیں“
پیرس – ٹیکنالوجی امور کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ٹیلی ویژن کمپنیاں اگر اپنی بقا چاہتی ہیں تو انہیں تیزی سے ترقی کرتی آن لائن انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں قدم رکھنا ہوگا فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ٹی وی کمپنیاں نوجوان صارفین کی توجہ…
امریکا: تیس سال بعد ایک سیریل کلر کا سراغ کیسے لگایا گیا؟
انڈیانا – کسی کو بھی غلہ منڈی میں سیریل کلر سے ملنے کی امید نہیں تھی تاہم لاتعداد امریکی مڈویسٹرن گاہک ان سے مل چکے تھے منگل کو کئی ریاستوں میں اس وقت حیرت کی لہر دوڑ گئی، جب پولیس نے 1980ع کی دہائی میں کم از کم تین خواتین کے ریپ اور قتل میں…
میڈیا پر چھائی ہوئی فرح خان : کون، کہاں، کیسے اور کیوں؟
لاہور – فرح خان، فرح گجر اور فرحت شہزادی، یہ تمام نام ایک ہی خاتون کے ہیں، جن پر گذشتہ چند دنوں میں حزبِ اختلاف کے متعدد رہنماؤں اور تحریک انصاف کے ناراض اراکین کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کے بعد سوشل میڈیا پر کافی بحث اور بات چیت کی جا رہی…