کراچی یونیورسٹی: اسکالر شپ روک کر ملازمین کو لیو انکیشمنٹ دینے کی تیاری
کراچی – کراچی یونیورسٹی کے فنانس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے پے در پے مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ مستحق طلبہ کی اسکالر شپس روکنے والے شعبہ فنانس نے اب جامعہ کراچی کے ملازمین کو ”لیوانکیشمنٹ‘‘ کے نام پر کروڑوں روپے جاری کرنے کی…
یو این جی اے نے روس کو کونسل برائے انسانی حقوق سے معطل کردیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) نے روس کو انسانی حقوق کی کونسل سے ان الزامات کے بعد معطل کر دیا کہ روسی فوجیوں نے یوکرین میں انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیاں کی ہیں ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں 93 ووٹ آئے…
تحریک عدم اعتماد، ہفتہ کے روز قومی اسمبلی میں کیا ہو گا؟
سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے کے پابند ہیں کہ وہ ہفتہ کو پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کا اجلاس بلائے اور یہ اجلاس 3اپریل کے اجلاس کے لیے جاری ایجنڈے کے مطابق…
ایک بڑھیا کی تنہائی (عربی ادب سے منتخب افسانہ)
وہ اپنے بستر میں بے سدھ پڑی تھی۔ ایک ہاتھ اور آنکھوں کے سوا اس کا سارا جسم مفلوج تھا۔ نقاہت اِس قدر تھی کہ ہاتھ کو بھی وہ محض سینے تک حرکت دے سکتی تھی۔ بیماری نے اس کی ساری طاقت گویا سلب کر لی تھی۔ اس کا گوشت سوکھ گیا تھا۔ نیلاہٹ کی…
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
پاکستان میں 60ء کی دہائی سیاسی کشمکش ، مظلوم طبقات کی زبوں حالی اور جنرل ایوب خان کی آمریت کے خلاف جدوجہد کی دہائی تھی۔ جنرل ایوب خان نے 1958 میں اقتدار پر قبضہ کیا۔ ان کے پیش رو اسکندر مرزا نے مارشل لاء نافذ کیا تھا ایوب خان کی حکومت نے ترقی پسند قوتوں…
سری لنکا کی صورتحال سے پاکستان کیا سبق سیکھ سکتا ہے؟
بڑھتی ہوئی مہنگائی، بیرونی قرضے، خوراک اور ایندھن کی قلت اور سڑکوں پر ہوتے مظاہرے، اس ملک کے لیے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لیکن ایک ایسی ہی بحرانی صورتحال کا سامنا اس وقت سری لنکا کو بھی درپیش ہے سری لنکا کو 1948ء میں اپنی آزادی کے بعد سے اب تک کے سب…
سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار، قومی اسمبلی بحال کردی گئی
اسلام آباد – سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف لائی گئی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی رولنگ اور صدر مملکت کے اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دے دیا چیف جسٹس نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ یہ…
کیا اسپیکر رولنگ کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کیا جا سکے گا؟
اسلام آباد – ان دنوں سپریم كورٹ آف پاكستان كا پانچ رکنی بینچ قومی اسمبلی میں سابق وزیراعظم عمران خان كے خلاف تحریک عدم اعتماد كو مسترد كیے جانے کی ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے متعلق از خود نوٹس كی سماعت كر رہا ہے، جس كا فیصلہ آج كل میں متوقع ہے ملک كی…