روس کا یوکرین کے اہم فوجی اڈے پر میزائل حملہ، 35 ہلاکتیں، ایک اور حملے میں امریکی صحافی بھی ہلاک
لوائیو – یوکرینی حکام نے کہا ہے کہ روسی افواج کے پولینڈ کی سرحد کے قریب ایک اہم عسکری تنصیب پر میزائل حملہ سے 35 افراد ہلاک، جبکہ 134 زخمی ہو گئے ہیں جبکہ یوکرین کے دارالحکومت کے نزدیک روسی افواج کی فائرنگ میں نیویارک ٹائمز کا ایک صحافی ہلاک ہوگیا…
”گھبرانا نہیں ہے“ ایکشن، رومانس اور کامیڈی کے امتزاج پر مبنی فلم کا ٹریلر جاری
کراچی – ایک طویل انتظار کے بعد وزیر اعظم عمران خان کے مشہور جملے ”گھبرانا نہیں ہے“ پر بنائی جانے والی رومانٹک کامیڈی ایکشن فلم کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ”گھبرانا نہیں ہے“ کا مختصر ٹیزر دسمبر 2021 میں جاری کیا گیا تھا، جب کہ اس کی شوٹنگ 2020ع میں…
تحریک عدم اعتماد: پاکستانی سیاست کی لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال
اسلام آباد – پاکستانی سیاست عام حالات میں بھی ”کچھ بھی ممکن ہے“ کے کلیہ پر ہی چلتی ہے لیکن اپوزيشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد ملکی سیاست میں ایک طوفان برپا ہو گیا ہے، جس کے باعث اس کی لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال…
کراچی میں موبائل فروخت کرنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ!
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی میں الیکٹرانک ڈیلر ایسوسی ایشن نے سی پی ایل سی اور پولیس سے مشاورت کے بعد نئے ایس او پیز جاری کیے ہیں، جن کے تحت مارکیٹ میں غیر مقامی شہریوں کے موبائل فون فروخت کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے تفصیلات کے مطابق…
تھالی کا بینگن
تو جناب! جب میرم پور میں میرا دھندہ کسی طور نہ چلا، فاقے پر فاقے ہونے لگے اور جیب میں آخری اٹھنی رہ گئی تو میں نے اپنی بیوی سے پوچھا کہ گھر میں تھوڑا سا آٹا بھی نہیں ہے کیا؟ وہ نیک بخت بولی: ”چار چپاتی کا ہوگا“ میں نے جیب میں سے آخری…
’آپ نے ٹھیک کیا بابا‘ میانوالی کی نومولود مقتولہ کا خط
السلام علیکم بابا! امید ہے سب خیریت سے ہوں گے، میرے ننھے دل پر سِل سی پڑی ہے کچھ ان کہی باتوں کی، جب سے معلوم ہوا ہے کہ میں نے آ کے آپ کو پریشان کیا۔ سوچا تو یہی تھا رونے کی عمر سے نکل جاؤں تو توتلی زبان میں جی بھر کے باتیں…
گالیاں کھا کے بے مزہ نہ ہوا
اب تو میں یہ سوچ رہا ہوں کہ سیاست میں جتنی تیزی سے گالیوں کا ذخیرہ استعمال ہو رہا ہے اتنی سرعت سے تو تیل اور گیس کے عالمی ذخائر بھی ختم نہیں ہو رہے۔ اتنی تیزی سے تو عالمی درجہِ حرارت بھی نہیں بڑھ رہا ویسے بھی اردو میں معیاری گالیوں کی تعداد سو…
کیا عمران، زرداری اور مریم کے بچوں کی قومی زبان بھی اردو ہے؟
کراچی – اردو ملک کی قومی زبان ہے، یہ بات ہم نے آئین میں انگریزی زبان میں لکھ رکھی ہے سوال اب یہ ہے کیا عمران خان، آصف زرداری اور مریم نواز کے گھروں میں یہ قومی زبان بولی جاتی ہے اور کیا ان کے بچے ڈھنگ سے اپنی قومی زبان میں بات کر سکتے…