اوورکوٹ (افسانہ)
جنوری کی ایک شام کو ایک خوش پوش نوجوان ڈیوس روڈ سے گزر کر مال روڈ پر پہنچا اور چیرنگ کراس کا رخ کر کے خراماں خراماں پٹری پر چلنے لگا۔ یہ نوجوان اپنی تراش خراش سے خاصا فیشن ایبل معلوم ہوتا تھا۔ لمبی لمبی قلمیں، چمکتے ہوئے بال، باریک باریک مونچھیں گویا…
بھاؤ تاؤ (افسانہ)
کام سے واپس آتے ہوئے گھر سے قریبی چوک پہ ایک پھلوں کی ریڑھی پر موٹرسائیکل روکی اور اس سے کیلے کا بھاؤ پوچھا تو اس نے ایک سو بیس روپے درجن بتائے لیکن سنت مبارکہ کو مدنظر رکھتے ہوئے بھاؤ تاؤ کیا تو پہلے پہل تو وہ ظالم مہنگائی اور بچت نہ ہونے کا…
آشفتہ سر
وہ مجھے کچہری میں اکثر و بیشتر نظر آتا تھا۔ گو اس کا لباس صاف ستھرا ہوتا مگر ان کی خستگی و بوسیدگی چھپائے نہ چھپتی عموماً وہ خاکی پینٹ پر سبز دھاری یا نیلی چیک کی قمیص پہنا کرتا تھا۔ جمعہ کے دن البتہ وہ کم ہی نظر آتا تھا، جو اگر کسی جمعہ…
ندی (افسانہ)
ندی بہت بڑی تھی۔ کسی زمانے میں اس کا پاٹ کافی چوڑا رہا ہوگا۔ مگر اب تو بے چاری سوکھ ساکھ کر اپنے آپ میں سمٹ کر رہ گئی تھی۔ ایک زمانہ تھا، جب اس کے دونوں کناروں پر تاڑ اور ناریل کے آسمان گیر درخت اُگے ہوئے تھے، جن کے گھنے سائے ندی کے…
کپاس کا پھول (افسانہ)
مائی تاجو ہر رات کو ایک گھنٹے تو ضرور سو لیتی تھی لیکن اس رات غصے نے اسے اتنا سا بھی سونے کی مہلت نہ دی۔ پو پھٹے جب وہ کھاٹ پر سے اتر کر پانی پینے کے لیے گھڑے کی طرف جانے لگی تو دوسرے ہی قدم پر اسے چکر آ گیا تھا اور…
صرف تُو (افسانہ)
کیسا ہے میرا طبیب؟ میں نے ہاٹ پاٹ ڈائنگ ٹیبل پر رکھتے ہوئے اس کے گھنگھریالے ریشم کے لچھوں پہ بوسہ دیا وہ بے ساختہ میری کمر میں اپنی بانہیں ڈال کر مجھ سے لپٹ گیا، یہ اس کی بچپن کی عادت تھی۔ جب بھی دوستوں سے روٹھتا یا کسی سبب دکھی ہوتا، مجھ سے…
میلہ گھومنی (افسانہ)
کانوں کی سنی نہیں کہتا، آنکھوں کی دیکھی کہتا ہوں۔ کسی بدیسی واقعے کا بیان نہیں، اپنے ہی دیس کی داستان ہے۔ گاؤں گھر کی بات ہے۔ جھوٹ سچ کا الزام جس کے سر پر چاہے رکھیے۔ مجھے کہانی کہنا ہے اور آپ کو سننا۔۔ دو بھائی تھے چنو اور منو نام۔ کہلاتے تھے پٹھان۔…
شہید ساز (افسانہ)
میں گجرات کاٹھیا واڑ کا رہنے والا ہوں۔ ذات کا بنیا ہوں۔ پچھلے برس جب تقسیم ہندوستان پر ٹنٹا ہوا تو میں بالکل بیکار تھا۔ معاف کیجیے گا میں نے لفظ ٹنٹا استعمال کیا، مگر اس کا کوئی ہرج نہیں۔ اس لیے کہ اردو زبان میں باہر کے الفاظ آنے ہی چاہئیں۔ چاہے وہ…