بھیڑیا (پشتو ادب سے منتخب افسانہ)
میں جب ارد گرد دیکھتا ہوں تو حیران رہ جاتا ہوں۔ میرے چاروں طرف بےشمار درخت ہیں۔ ہر درخت میں کسی نہ کسی شخص نے پناہ لے رکھی ہے اور اس کا بھیڑیا کھڑا غرا رہا ہے بہت دیر سے میں نے ایک درخت میں پناہ لے رکھی ہے۔ میں اب تھک چکا ہوں اور…
بادشاہ کا خواب (عربی ادب سے منتخب افسانہ)
حاکم وقت نے رات کو خواب دیکھا کہ وہ کسی بڑے باغ میں چل رہا ہے… اتنے میں ایک بہت بڑا درخت اس کے اوپر آ گرتا ہے اور اور وہ مر جاتا ہے… خوف کی حالت میں نیند سے جاگا اور اس وقت کے تین بڑے خواب کی تعبیر بتانے والوں کو بلا کر…
خاتمے سے پہلے ، ایک نظم کا تجزیاتی مطالعہ
پہلے کاشف شاہ کی مبینہ نثری نظم ملاحظہ کیجیے گا۔ وَحشَت سے حامِلہ تَنہائی مُردہ مَعبُود جَنتی ہے مجھے سارے ضروری کام نِمٹا لینے چاہییں جیسے یہ نظم، یا تم سے محبت، یا شاید بے زاری! جیسے کافی کا کپ اور بُک مارک کے طور پر کتاب میں رکھی گئی ایک چپٹی ہوئی…
اداس چہرہ (جرمن ادب سے منتخب شاہکار افسانہ)
میں بندرگاہ کے کنارے کھڑا تھا اور اُن سمندری پرندوں کو غور سے دیکھ رہا تھا، جو بار بار پانی میں غوطہ لگاتے اور بھیگتے ہوئے جسموں سے پانی جھاڑنے کے لیے اپنے پروں کو پھڑپھڑاتے تھے۔ ان کے پروں سے پانی یوں ٹپک رہا تھا، جیسے پھولوں پر شبنم ٹپکتی ہے……
گدھا اور تمغۂ خدمت (ترکی ادب سے منتخب افسانہ)
ایک دفعہ کا ذکر ہے، کسی ملک میں ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ یہ ملک بڑا خوش حال تھا۔ لوگوں کو کسی قسم کی تکلیف نہ تھی۔ یوں لگتا تھا جیسے آزادی کے پودے کی داغ بیل دنیا میں سب سے پہلے اسی ملک میں پڑی ہو اور جمہوریت کا سورج یہیں طلوع ہوا ہو۔…
روح سے رابطہ (انگريزی ادب سے انتخاب)
”آپ کے لیے بہت ضروری ہے کہ اپنے آپ کو غم اور غصے کے اثرات سے محفوظ رکھیں۔“ ڈاکٹر مینل نے اپنے مخصوص انداز میں کہا…. مسز میری ہارٹر کو دیکھ کر لگتا تھا کہ اس قسم کی باتوں سے اطمینان کے بجائے اس کے شک و شبہے میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ”آپ کا…
کڑوی مسکراہٹ
میں نے اسے حیرت سے دیکھا۔ یہ بات سن 2042ع کی ہے، جو میں آج سن 2051ع میں لکھ رہا ہوں۔ رچرڈ گومزے کے مرنے کے چھ گھنٹے بعد، جب اس کا جنازہ ہم لوگوں کی مشترکہ رہائش گاہ ہیون لی لیونگ سے جا چکا ہے۔ میں اور سیما ریٹائر ہونے کے بعد جب ہیون…
آخری سبق (فرانسیسی ادب سے منتخب افسانہ)
(الفونس دودے کی اس کہانی کا اصلی عنوان La dernière classe ہے اور یہ کہانیوں کے مجموعے پیر کی کہانیاں (Contes du lundi) سے لی گئی ہے، جو پہلی بار 1873 میں شائع ہوا تھا۔ کہانی میں مذکور الزاس (Alsace) کا علاقہ آج کل فرانس کا حصہ ہے، لیکن یہ ماضی میں فرانس…