تصویر کے اندر (اسکاٹش ادب سے منتخب ایک چونکا دینے والی کہانی)
جلد یا بدیر ایسا ہو کر رہے گا…! مجھے یقین ہے کہ وہ لوگ کسی روز اچانک مجھ تک پہنچ جائیں گے اور مجھے سولی پر چڑھا دیں گے.. میں ذہنی طور پر اس انجام کے لیے تیار ہوں۔ بس کچھ شکوک و شبہات ہیں، جن سے چھٹکارا پانا چاہتا ہوں۔ میں یہ یقین حاصل…
مشہور کہاوتیں اور ان کے پس منظر میں چھپی کہانیاں-2
کہاوت نمبر 1: تیل دیکھو، تیل کی دھار دیکھو مطلب : اگر کسی بات کا نتیجہ موافق مقصود ظاہر نہ ہو رہا ہو تو کہتے ہیں، یعنی صبر و تحمل سے کام لینا چاہیے۔ اچھے وقت کا انتظار کرنا چاہیے۔ پس منظر : اس کہاوت کے وجود میں آنے کا سبب ذیل میں دی گئی…
بھکاریوں کا درخت (افریقی ادب سے منتخب افسانہ)
زیر نظر افسانہ ”بھکاریوں کا درخت“ ڈیوڈ اووییلے کی مختصر انگریزی کہانی The Beggar’s Tree کا ترجمہ ہے، جس پر انہیں بین الاقوامی انعام بھی ملا. ڈیوڈ اووییلے David Owoyele افریقہ کے معروف افسانہ نگار ہیں، جو اپنی مختصر کہانیوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔…
چند مشہور کہاوتیں اور ان کے پس منظر میں چھپی کہانیاں-1
کہاوت نمبر 1: نہ نو من تیل ہوگا، نہ رادھا ناچے گی مطلب: نہ سامانِ کثیر بہم پہنچے گا، نہ یہ امر ظہور پذیر ہوگا۔ کسی کام میں ایسی شرطیں لگانا جن کا پورا ہونا ناممکن یا دشوار ہو۔ پس منظر: اس کہاوت کے تعلق سے کرشن جی اور رادھا کے قصہ کی تلمیح کچھ…
باران و اشک (فارسی ادب سے منتخب افسانہ)
نوٹ: یہ فارسی زبان کے معروف شاعر اور ادیب رضا بابا مقدّم کے افسانے کا اردو ترجمہ ہے. مُقدّم کا اصل نام رضا بابا مقدم ہے. وہ 1875ع میں ایران کے شہر تہران میں پیدا ہوئے۔ گریجویشن اور قانون کی تعلیم کے حصول کے بعد فوج میں ملازمت حاصل کی اور اعلٰی عہدے پر…
تعویذ (ہندی ادب سے منتخب شاہکار افسانہ)
”چار نمبر والے صاحب دو روپے مانگتے ہیں۔“ بیرے کا مطلب یہ تھا، کہ جو صاحب کمرہ نمبر چار میں ٹھہرے ہوئے ہیں، وہ دو روپے طلب کرتے ہیں. مجھے تعجب ہوا اور غصہ بھی آیا کہ یہ شگوفہ کیسا…؟ جو مسافر ہوٹل میں قیام پذیر ہو، اس سے ہم روپیہ وصول کرنے کے عوض…
بھوک کا گناہ (فرانسیسی ادب سے منتخب ایک شاہکار افسانہ)
جیکس رینڈل کام کی تلاش میں ایک مہینے سے زیادہ اِدھر اُدھر بھٹکتا رہا. جب اسے صوبے لاماشے میں واقع اپنے گاؤں ویلی ایوری میں کہیں کوئی کام نہ مل سکا، تو وہ روزگار کے لیے اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگیا اس کی کوئی دکان نہیں تھی، وہ پھیری لگانے والا ایک بڑھئی…
اپنے مرنے کا دکھ (اردو ادب سے انتخاب)
”یار صادق! بڑے افسوس کے ساتھ تمہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ تمہارا انتقال پُر ملال ہوچکا ہے..“ فون پر صادق کا دوست منیر تھا ”کیا…!؟ تم کیا کہہ رہے ہو منیر…“ صادق جھنجھلا گیا۔ یہ شخص ہمیشہ فون پر ایسا ہی مذاق کرتا ہے ”یہ کہہ رہا ہوں کہ تمہارے گھر…