لفظ گر (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
رات کا دوسرا پہر شروع ہوچکا تھا۔ ابھی چند لمحے پہلے ہی قصبے کے مرکزی چوک میں لگے قدم سالی خوردہ گھنٹہ گھر کی لرزتی ہوئی گھنٹی نے دو مرتبہ گونج کر قصبے کی گلیوں میں اونگھتے ہوئے آوارہ کتوں کو پھر سے چونک کر بھونکنے پر مجبور کردیا تھا۔ باہر تیز ہوا کا شور…
پردہ (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
چودھری پیر بخش کے دادا چونگی کے محکمے میں داروغہ تھے۔ آمدن اچھی تھی۔ انہوں نے ایک چھوٹا لیکن پکا مکان بھی بنا لیا تھا۔ لڑکوں کو تعلیم بھی دلوائی۔ دونوں، لڑکے انٹرنس پاس کرکے ریلوے کے محکمے اور ڈاک خانے میں بابو ہوگئے۔ چودھری صاحب کی زندگی میں ہی دونوں کی…
خاک روب (ترکی ادب سے منتخب بہترین افسانہ)
دس سال تک خاکروب کا کام کرنے کے بعد جس روز پستہ قد، جھریوں کے مجموعے، بوڑھے ہَئَیلو کو کام سے نکال دیا گیا، اس سے اگلے دن وہ پہلی مرتبہ محلے میں گھوڑا گاڑی کے بغیر داخل ہوا۔ کانوں سے نیچے تک ڈھلکی ہوئی سرکاری ٹوپی، ایک بڑے سائز کا کوٹ، جس کے کندھے…
گورکن (سندھی ادب سے منتخب بہترین افسانہ)
غُروبِ آفتاب کے دِھیرے دِھیرے ڈُوبتے سائے دھرتی پر پھیل چکے تھے۔ اس کی حرماں نصیبی کی طرح رات کی تاریکیاں بھی پر پھیلانے کو بے تاب تھیں۔ قبرستان میں ہوا کی سسکیاں، پیڑوں کے جھومتے پتوں کی سرسراہٹ، موت کا سکوت اور تُربتوں پر پھیلی ویرانیاں، یہ سب گویا موت…
آنندی (اردو ادب سے منتخب شاہکار افسانہ)
بلدیہ کا اجلاس زوروں پر تھا۔ ہال کھچا کھچ بھرا ہوا تھا اور خلافِ معمول ایک ممبر بھی غیر حاضر نہ تھا۔ بلدیہ کے زیرِ بحث مسئلہ یہ تھا کہ زنان بازاری کو شہر بدر کر دیا جائے کیونکہ ان کا وجود انسانیت، شرافت اور تہذیب کے دامن پر بد نما داغ ہے۔ بلدیہ کے…
بیس سال بعد (امریکی ادب سے منتخب بہترین افسانہ)
پولیس والا علاقے کی نگرانی کی لیے با رعب انداز میں نکل پڑا تھا۔ اس کا یہ رعب عادتاً تھا اور ناظرین کی نظر میں تھوڑا سا ریاکارانہ بھی… رات کے دس بجے تھے، سرد ہواؤں کے جھونکے چل رہے تھے جن میں بارش کی خنکی کا اثر تھا، گلیاں تقریبا خالی ہو چکی تھیں.…
واپسی (ارجنٹینی ادب سے منتخب ایک شاہکار افسانہ)
1965ع میں، میں تئیس سال کا تھا اور ہائی اسکول میں زبان و ادب کا استاد بننے کے لئے پڑھ رہا تھا.. ستمبر کی ہوا میں موسمِ بہار کی خوشبو آنے لگی تھی۔ ایک صبح میں اپنے کمرے میں پڑھ رہا تھا۔ اس بلاک میں صرف ہمارا گھر اپارٹمنٹ بلڈنگ تھا اور ہم چھٹی منزل…
خوش آدمی (برطانوی انگریزی ادب سے منتخب افسانہ)
دوسروں کی زندگیوں میں مداخلت کرنا کتنا خطرناک کام ہے۔ میں نے کئی سیاست دانوں، فلاحی کارکنوں اور اسی قسم کے دوسرے لوگوں کی خود اعتمادی کو حیرانگی کی نگاہ سے دیکھا ہے۔ یہ لوگ اپنے بھرپور اعتماد کے باعث دوسرے انسانوں کو اپنی عادات و اطوار، نظریات اور طرزِ…