بخشو سیٹھ اور چوکیدار کی ڈیڑھ ہزار داستان
بخشو سیٹھ نے اپنے گھر کی حفاظت کے لئے ایک چوکیدار رکھا دوسرے ہی مہینے چوکیدار نے اپنی تنخواہ بڑھانے کا حکم نامہ مطالبہ کر دیا یہ دیکھ بخشو سیٹھ کافی حیران ہوا اور اس حیرانی کے عالم میں، اس نے پہلا کام یہ کیا کہ چوکیدار کی تنخواہ بڑھا دی. اگلے مہینے…
بلوچی لوک شاعری کی اصناف
شاعری، بلاشبہ ازل سے بلوچ قوم کی معاشرتی زندگی کا اہم جز رہی ہے۔ قبائلی جنگوں کا احوال، عشقیہ داستانیں، تاریخی واقعات، مذہبی داستانیں اور بہت کچھ شاعروں کے ذریعے نسل درنسل ہوتا ہوا شاعرانہ ورثے کی صورت ہم تک پہنچا ہے. بلوچی شاعری کی کٸی اصناف ہیں، جو…
ﻟﻔﻆ “ﺍﭼﮭﺎ“ ﮐﯿﻤﺒﺮﺝ ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ
ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ’ ﮐﯿﻤﺒﺮﺝ ‘ ﻣﯿﮟ ﺍﺭﺩﻭ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ استعمال ہونے ﻭﺍﻻ ﻟﻔﻆ ”ﺍﭼﮭﺎ“ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ﻣﯿﮟ لفظ ”ﺍﭼﮭﺎ“ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﯿﺮﺕ ﮐﮯ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺟﻤﻠﮯ ﮐﻮ…
”اَن دیکھا خواب!“
نوجوان لکھاری اورنگزیب بلوچ کی کتاب ”اَن دیکھا خواب“ بلوچی افسانوں کا مجموعہ ہے، اس میں نئے پرانے بلوچی افسانے شامل کیے گئے ہیں۔ ایسا نہیں کہ اس کتاب میں وہی افسانے شامل ہوں جو بلوچی کلاسک کے شاندار افسانے ہیں جن کا اس کتاب میں بھی ذکر کیا گیا ہے جیسے کہ…
موسم کراچی کا..
کراچی میں موسم کی تبدیلی کے کچھ کچھ آثار نمودار ہوتے ہیں اور جیسے ہی "کچھ کچھ ہونے لگتا ہے”، پھر سے تبدیلی کا یہ ارادہ ملتوی ہو جاتا ہے… اب دیکھیں ناں… آج ہی کی بات ہے، بجلی بند تھی (حسبِ معمول بجلی بند تھی) اور گرمی سی محسوس ہو…
ایک پنسل کی کہانی (پاؤلو کوئلو)
ایک لڑکا اپنی دادی کو خط لکھتے ہوئے دیکھ رہا تھا۔ ایک موقع پر اس نے پوچھا: "کیا آپ اس کے بارے میں کوئی کہانی لکھ رہی ہیں، جو ہم نے کیا ہے؟ کیا یہ میرے متعلق کوئی کہانی ہے؟” اس کی دادی نے خط لکھنے سے ہاتھ روک لیا اور اپنے پوتے سے کہا،…
محبت!
سقراط نے کہا کہ ،،مینڈک بہت ہی بدصورت ہوتا ہے،وہ پورا دن مٹی کے نیچے یا پانی کے تالاب میں ٹاں ٹاں ٹاں کرتا رہتا ہے،تالاب کے مینڈک،یا کوئیں کے مینڈک سے پوچھا جائے کہ دنیا کی سب سے خوبصورت شے کیا ہے؟! تو وہ مینڈک بلاجھجک کہے گا ،،،،میری مادہ!،،،، پر مادہ…
کیا اس دھرتی پر جینے کا حق صرف انسان کے پاس ہے؟
اکتوبر کا مہینہ تھا، دھوپ قدرے تیز تھی. آسمان پر کہیں کہیں روئی کی طرح سفید بادل چھائے ہوئے تھے اور آسمان کچھ زیادہ نیلا دکھائی دے رہا تھا۔ میں ایک درخت کے نیچے جھاڑیوں کے بیچ میں کیمرہ اسٹینڈ پر لگا کر اِرد گِرد کا نظارہ کر رہا تھا کہ کب ہرن، جنگلی بکرے…