حکومت کا دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کر دیا جائے گا وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے…
زبردستی کورونا ویکسین لگانے کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے زبردستی کورونا ویکسین لگانے کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا قبل ازیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست کی سماعت کی درخواست گزار جیوریسٹ فاؤنڈیشن کے وکیل ریاض حنیف راہی…
کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندیاں مزید سخت کرنے کا اعلان
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ آہستہ آہستہ وبا کا پھیلاؤ نیچے آرہا ہے اور مثبت کیسز کی شرح میں کمی ہو رہی ہے، چوتھی لہر کمزور پڑتی نظر آرہی ہے، آئندہ…
سندھ ٌ ملکی تاریخ میں پہلی بار 46 ہزار اساتذہ کی بھرتیاں ہونگی
کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار 46 ہزار 549 اسامیوں پر اساتذہ کی بھرتیا کی جائیں گی۔ آئی بی اے سکھر کے قائم مقام وائس چانسلر سید میرمحمد شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ تعلیم سردار شاہ نے کہا ہے کہ اساتذہ کی بھرتی کے عمل میں مکمل…
ازخود بجلی بنانے والا مصنوعی دانت
پنسلوانیا : دنیا بھر میں لوگ مصنوعی دانت (ڈینٹل امپلانٹ) لگواتے ہیں، لیکن ان کی عمر ایک حد تک ہی ہوتی اور دوسری جانب وہ مسوڑھوں کی مجموعی صحت کو بھی متاثر کرتے ہیں اب اس کا حل جامعہ پنسلوانیہ کے ماہرین نے ایک ایسے مصنوعی دانت کی صورت میں پیش کیا ہے جو…
پندرہ سال کے بچوں کی کورونا ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پندرہ سال کی عمر کے بچوں کی بھی کورونا ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق پندرہ سے اٹھارہ سال والوں کی ویکسینیشن کا آغاز 13 ستمبر سے ہوگا۔ اس عمر کے بچوں کو فائزر کورونا ویکسین لگائی جائے گی نیشنل…
پاکستان کا ایک مثالی گاؤں، جو پوری دنیا کے لیے ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے
دور دراز علاقوں سے ایک تو کوئی خبر ہی مشکل سے آتی ہے، آتی بھی ہے تو وہ اکثر بری خبر ہی ہوتی ہے۔ شايد اسی لیے رسول پور جیسے گاؤں، سو فیصد شرح خواندگی اور زیرو فیصد جرائم کا ریکارڈ رکھنے کے باوجود ہمارے سنسنی زدہ میڈیا کے لیے خبر کا درجہ نہیں رکھتے…
پاکستانی کمپنی نے معذور افراد کے لیے مشینی بازو تیار کرلیا
کراچی : پاکستان میں پہلی بار پیدائشی معذور یا کسی حادثے سے متاثرہ افراد کے لیے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی روبوٹک آرم (مشینی بازو) تیار کرلیا گیا ہے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق سینسر کے ذریعے دماغ کی مدد سے چلنے والا یہ مصنوعی ہاتھ حرکت بھی کرسکتا…