ویکسین کے بارے میں این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں
اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی ) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جن کی دوسری ڈوز کا وقت ہوچکا ہے وہ میسج کا انتظار کیے بغیر دوسری ڈوز لگوا سکتے ہیں کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز کسی بھی ویکسین سینٹر سے لگوائی جاسکتی ہے ، اتوار کا دن…
کراچی یونیورسٹی کا دوسالہ گریجویشن ڈگری پروگرام بند کرنے کا فیصلہ
کراچی : کراچی یونیورسٹی نے حکومت سندھ کی سفارش پر الحاق شدہ کالجوں میں دو سالہ گریجویشن (بی اے، بی کام اور بی ایس سی) پروگرام ختم کرتے ہوئے اس کی جگہ دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کا اصولی فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے یونیورسٹی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ…
پاکستان میں پہلی بار بچوں کی بے ترتیب دھڑکنوں کا علاج
کراچی : قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) نے پیڈیاٹرک کارڈیک الیکٹرو فزیالوجی (بچوں میں دل کی دھڑکن کی بیماریوں) سے متعلق پاکستان کے پہلے پروگرام کا آغاز کر کے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے ترجمان این آئی وی ڈی کے مطابق، سکھر میں رہائش…
کورونا وائرس؛ پنجاب میں تعلیمی ادارے پھر بند کرنے کا فیصلہ
لاہور : کورونا وائرس کے باعث پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے پھر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے پنجاب میں کورونا وائرس کی غیرمعمولی صورتحال کے باعث صوبے بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکول 6 روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس…
بھارت میں پُراسرار بیماری سے پچاس سے زائد بچے ہلاک
اترپردیش : بھارت کی شمالی ریاست کے مختلف اضلاع میں پچاس سے زائد بچے پُراسرار بیماری کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے بھارتی میڈیا میں شائع اور نشر ہونے والی رپورٹوں کے مطابق اترپردیش کے مختلف اسپتالوں میں تیز بخار، ہاتھ پاؤں میں کارش، جوڑوں میں شدید درد،…
نویں سے بارہویں جماعت کے طلباء کے لئے ویکسین لازمی، نوٹیفکیشن جاری
کراچی : کراچی میں نویں سے بارہویں جماعت تک کے تمام طلباء کو کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار دے دیا گیا اس سلسلے میں محکمہ تعلیم سندھ نے ویکسینیشن کے لیے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور نجی کالجوں اور اسکولوں میں طلبہ کی…
جاپانی ماہرین کا گنج پن سے نجات کا قدرتی علاج کا دعویٰ
یوکوہاما : جاپان میں ہونے والی ایک تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ گنج پن کا انتہائی آسان علاج ڈھونڈ نکالا گیا ہے، جس کے لیے پیوند کاری کی بھی ضرورت نہیں ہوگی جاپان کی یوکوہاما نیشنل یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ فاسٹ فوڈ…
والدین اپنے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ اسکولوں میں جمع کروائیں، وزیر تعلیم سندھ
وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ اسکولوں میں جمع کروائیں ان کا کہنا تھا کہ وہ اسکولوں اور تعلیمی اداروں کا دورہ کر رہے ہیں اور مسائل بھی دیکھ رہے ہیں، غفلت جس کی بھی ہوگی اسے برداشت نہیں…