کراچی میں ایچ آئی وی ایڈز پھیلنے لگا، 6 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ایچ آئی وی ایڈز پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے اس ضمن میں ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل معتدی الامراض، ایڈیشنل ڈائریکٹر ، سی ڈی سی (ایچ آئی وی/ایڈز) سندھ ڈاکٹر ارشاد کاظمی نے کراچی میں صحافیوں کے لیے ایک تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے…
تھرپارکر میں خودکشی کے بڑھتے واقعات، 60 فیصد کم عمر نوجوان تھے
مٹھی : تھرپارکر میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد ذہنی صحت پر کام کرنے والے اداروں کی جانب سے نفسیاتی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کر لی گئی، جس کے مطابق 60 فیصد خودکشی کرنے والے کم عمر نوجوان تھے یہ پاکستان کی طبی تاریخ میں ذہنی صحت کی بیماری کے مسائل سے…
بڑھاپے میں کون سی دماغی صلاحیتیں بہتر ہو جاتی ہیں؟
لزبن : ہمارے ہاں بڑھاپے کے حوالے سے ایک محاورہ مشہور ہے اور وہ ہے سٹھیا جانا، جس سے برھاپے میں ذہنی صلاحیتوں کے متاثر ہونے کا تاثر جڑا ہوا ہے، لیکن اب پرتگالی اور امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ بڑھاپے میں عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ کچھ دماغی صلاحیتیں بہتر…
صرف دو ماہ کی میڈیٹیشن دماغ کو تیز کر سکتی ہے، نئی سائنسی تحقیق
نیویارک : دماغی قوت اور سکون کے لیے میڈیٹیشن یا مراقبے کو ہزاروں برس سے استعمال کیا جارہا ہے۔ اب ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ تھوڑے وقت کا مراقبہ صرف آٹھ ہفتوں میں اپنا اثر دکھاتا ہے اور دماغی سرکٹ تبدیل ہونے سے اس کے فوری فوائد حاصل ہوتے ہیں یہ…
ویکسین نہ لگوانے والوں کو ڈرانے کے لیے انوکھا طریقہ
نارتھ کیرولینا : ایک امریکی شہری نے ویکسین نہ لگوانے والوں کو ڈرانے کے لیے اپنے گھر کے باہر بلند و بالا ڈھانچہ نصب کیا ہے اور اس پر ایک جملہ لکھا ہے، جو گویا ڈھانچہ (مردہ) زندہ انسانوں سے کہہ رہا ہے۔ اس پر لکھا ہے: ’احمقو! اگر ویکسین نہ لگوائی تو تم سے…
یکم ستمبر سے 17 سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد : این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے یکم ستمبر سے 17 سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اسد عمر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ویکسین نہ لگوانے والے 30 ستمبر کے بعد فضائی سفر نہیں کرسکیں گے اور نہ ہی نامکمل…
تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف طلبہ اور اساتذہ کا انوکھا احتجاج
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف نجی اسکول کے طلبہ نے انوکھا احتجاج رکارڈ کروایا طلبہ نے احتجاجاً کے ڈی اے چورنگی پر سڑک کنارے کلاس روم قائم کردیے، کھلے آسمان تلے عارضی کلاس رومز میں طلبہ نے ماسک بھی لگا رکھے تھے سڑک…
سو فیصد ویکسینینڈ تعلیمی ادارے 30 اگست سے پہلے کھولنے کا اعلان
کراچی : ایک روز قبل 30 اگست تک کسی صورت تعلیمی ادارے نہ کھولنے کے اعلان کے بعد اب وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ سو فیصد کورونا ویکسینیشن والے تعلیمی اداروں کو 30 اگست سے کھولیں گے وزیر تعلیم نے کہا کہ جن اسکولوں کے اساتذہ کی مکمل ویکسینیشن…