سندھ، نئے تعلیمی سال کے آغاز پر طلبہ درسی کتب سے محروم
کراچی : سندھ میں نئے تعلیمی سال کے آغاز پر طلبہ درسی کتب سے محروم ہیں، دارالحکومت کراچی کے بیشتر اسکولوں میں درسی کتب تاحال فراہم نہیں کی جا سکی ہیں محکمہ تعلیم کے مطابق سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے کتب فراہم نہیں کی گئیں اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ…
کیا بجلی کے معمولی جھٹکوں سے کمر کا شدید درد ختم کیا جا سکتا ہے؟
ندن : برطانوی اور امریکی سائنسدانوں نے بہت کم فریکوینسی والی بجلی کے معمولی جھٹکوں سے کمر کا شدید درد ختم کرنے میں اتنی غیرمعمولی کامیابی حاصل کی ہے کہ جس پر وہ خود بھی یقین نہیں کر پا رہے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق یہ تجربات کنگز کالج لندن کے…
محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ کی ویکسینیشن نہ کرانے والوں پر بڑی پابندی
کراچی : سندھ کے محکمۂ ٹرانسپورٹ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق 30 ستمبر کے بعد تعلیمی اداروں سے وابستہ ٹرانسپورٹ میں ویکسین نہ کرانے والوں پر سفر کے لیے پابندی ہوگی محکمۂ ٹرانسپورٹ…
محکمہ صحت سندھ، نویں تا بارہویں جماعت کے طلبہ کی ویکسینیشن کا فیصلہ
کراچی : محکمہ صحت سندھ نے نویں تا بارہویں جماعت تک کے طلبہ کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں ڈائریکٹر جنرل صحت سندھ ڈاکٹر ارشاد میمن نے ضلعی ہیلتھ افسران کو 6 روزہ پلان بنانے کی ہدایت دے دی ہے ڈاکٹر ارشاد میمن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے…
سندھ میں تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا ‘مشروط’ نوٹیفکیشن جاری
کراچی : سندھ حکومت کے محکمہ تعلیم نے 30 اگست سے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں کو کووڈ سے متعلق قواعد پر سختی سے عمل کرتے ہوئے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسٹیئرنگ کمیٹی برائے تعلیم کے 27 اگست کے…
ڈاکٹر عذرہ رضا کی کتاب میں کینسر کے علاج کے متعلق حیرت انگیز حقائق
ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں سالانہ ایک کروڑ اسی لاکھ افراد اس موذی مرض کا شکار بنتے ہیں، جن میں سے آدھے موت کی آغوش میں چلے جاتے ہیں، جبکہ 1970ع کی دہائی کے بعد سے اس مرض کے علاج معالجے کے طریقوں میں کوئی بڑی پیش رفت سامنے نہیں آسکی ہے۔ ہم تاریخ…
طلبا کے والدین سے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ طلب
کراچی : محکمہ تعلیم سندھ کے احکام پر نجی اسکولوں نے والدین سے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بذریعہ ای میل طلب کرنا شروع کر دیے ہیں واضح رہے کہ محکمہ تعلیم سندھ نے سو فیصد کورونا ویکسینیشن مکمل کروانے والے اسکولوں کو 30 اگست سے کھولنے کی اجازت دی ہے، جس کے…
جامعہ اردو میں تین لیکچررز کی تقرریاں روکنے کا حکم
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے جامعہ اردو میں پروفیسرز اور لیکچررز کی تقرریوں سے متعلق آئی آر اور سوشیالوجی کے تین لیکچررز کی تقرری روک دی سندھ ہائی کورٹ میں جامعہ اردو میں پروفیسرز اور لیکچررز کی تقرریوں سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے آئی آر اور…