سندھ میں تعلیم کے لیے 277 ارب روپے سے زائد مختص
سندھ کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تعلیم کے لیے 277 ارب روپے سے زائد مختص کردیے گئے وزیراعلیٰ سندھ نے منگل کو صوبائی اسمبلی کے فلور پر 329 ارب 30 کروڑ 3 لاکھ روپے کے ترقیاتی پورٹ فولیو کے ساتھ 14 سو 77 ارب 90 کروڑ روپے کے خسارے کا بجٹ پیش کیا…
بھارت میں کورونا ویکسین کے ری ایکشن سے پہلی ہلاکت کی تصدیق
نئی دہلی : بھارتی حکومت نے پہلی بار ملک میں کورونا ویکسین کے ری ایکشن کی وجہ سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 68 سالہ شخص کی مکمل ویکسینیشن کی گئی تھی اور وہ 31 مارچ کو انتقال کر گیا۔ اس…
’کنچے‘ اور ’گلی ڈنڈا‘ یونیورسٹی کے نصاب کا حصہ ہونگے
نئی دہلی : میرٹھ یونیورسٹی نے گلی ڈنڈا اور کنچوں کو ہندوستان کے روایتی کھیلوں کی بحالی کے مقصد کے تحت کورس میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آج کے بچوں ایسی بہت سی غیر نصابی سرگرمیوں سے محروم ہیں جو 90 کی دہائی کے بچوں کو…
سندھ میں چھٹی سے آٹھویں کلاسز کھولنے کا فیصلہ ہو گیا
سندھ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسز کل بروز منگل 15 جون سے پچاس فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے وزیر تعلیم سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسکولوں…
انٹر بورڈ کا کالجوں اور ہایئر سیکنڈری اسکولوں کے نئے الحاق کےلئے تاریخوں کا اعلان
کراچی : اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اکیڈمک سیشن 2021-2022ء کے لئے گورنمنٹ و پرائیویٹ کالجوں اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں کے نئے الحاق کے لئے تاریخوں کا اعلان کردیا ہے اس حوالے سے انٹر بورڈ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نئے الحاق کے…
سندھ، میٹرک امتحانات 5،انٹر کے 26 جولائی سے ہونگے، نوٹیفکیشن جاری
کراچی : صوبائی محکمۂ تعلیم نے سندھ میں میٹرک (دسویں) کے امتحانات کی تاریخ میں تبدیلی کردی ہے جس کے مطابق اب یہ امتحانات 2 جولائی کے بجائے 5 جولائی کو ہوں گے جب کہ انٹر (بارہویں) کے امتحانات 26 جولائی سے ہوں گے. اس حوالے سے محکمۂ اسکول ایجوکیشن اور…
ویکسینیشن نہ کرانے والے افرادکی موبائل سم بلاک کرنے کی تجویز
لاہور : ویکسینیشن نہ کرانے والے افراد کی موبائل سم بلاک کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جب کہ ویکسینیشن نک کرانے والوں کا شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس، پارکس، سرکاری دفاتر میں داخلہ بند کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے صوبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیر صدارت…
نویں تا انٹر امتحانات، پہلی سے آٹھویں تک کلاسز کے آغاز پر غور ہو رہا ہے. سعید غنی
وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں نویں تا انٹر تک کے امتحانات، پہلی سے آٹھویں تک کی کلاسز میں تدریسی عمل کے آغاز اور ان کے امتحانات سمیت تمام امور پر غور و خوض کیا جارہا ہے اور اس سلسلے میں جلد ہی محکمہ تعلیم کی اسٹئیرنگ…