اسکول کھولنے نہ کھولنے کا فیصلہ آج کل میں کریں گے، سعید غنی
سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے میں اسکول کھولنے یا نہ کھولنے سے متعلق آج کل میں فیصلہ کریں گے ایک بیان میں وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ اسکول کھولنے کے سلسلے میں فیصلہ مشاورت سے کیا جائے گا سعید غنی نے کہا کہ ایکسپو سینٹر…
کووڈ 19 کے ایک پراسرار معمے کی ممکنہ وجہ پہلی بار سامنے آگئی
کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے بارے میں ہر گزرتے دن کے ساتھ نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں اور معلوم ہورہا ہے کہ یہ جسم میں کس طرح تباہی مچاتا ہے پہلے یہ بات سامنے آئی کہ اس بیماری کے نتیجے میں دل کے مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے، گردے متاثر ہوسکتے…
میٹرک اور انٹر کے صرف اختیاری مضامین کے امتحانات سندھ کی مشروط آمادگی
اسلام آباد : وفاقی و صوبائی حکومتوں نے میٹرک اور انٹر کی سطح پر ایک بار پھر صرف اختیاری مضامین کے امتحانات لینے کی تجویز دی ہے، بلوچستان، کے پی کے، پنجاب، اسلام آباد اور آزاد کشمیر کے تعلیمی بورڈز کی رضامندی کے بعد اس ضمن میں سندھ کے متعلقہ حکام نے…
میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاريخوں کا تعین کر دیا گیا
اسلام آباد : تعلیم کے وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر میں متفقہ طور پر 10 جولائی کے بعد بورڈ امتحانات لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور نویں سے بارہویں جماعت کے طلبا صرف اختیاری مضامین کے امتحان دیں گے تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس…
نوابشاہ انٹر بورڈ نے پہلی مرتبہ سالانہ امتحانات منعقد کرانے کی تیاری مکمل کرلی
نوابشاہ : بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نوابشاہ نے پہلی مرتبہ میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات منعقد کرانے کی تیاری مکمل کرلی تفصیلات کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نوابشاہ اپنے قیام کے پانچ سال بعد پہلی مرتبہ میٹرک اور…
کورونا وائرس کی مکمل ویکسینیشن کروانے والے افراد بھی وائرس کی منتقلی کا ذریعہ بن سکتے ہیں، تحقیق
کراچی : حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوروناوائرس کی مکمل ویکسینیشن کروانے والے افراد اگر کوروناوائرس کی کسی دوسری قسم سے متاثر ہوتے ہیں تو وہ وائرس کی منتقلی کا ذریعہ بن جاتے ہیں محقیقین کا ماننا ہے کہ کوئی بھی ویکسین سو فیصد موثر نہیں ہے،…
اقوام متحدہ سمیت عالمی اداروں کے مفت تعلیمی کورس
اسلام آباد : اسی سال کے آغاز میں ایک جگہ 1700 اور دوسری جگہ 2500 آن لائن کورسز کا اعلان کیا گیا تھا، آپ میں سے کتنے لوگوں نے اپلائی کیا؟ خیال رہے کہ دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں سکالرشپس دئیے جاتے ہیں، لیکن پاکستانیوں کی جانب سے ان کے حصول کی کوشش کا…
نہم و دہم سائنس اور جنرل گروپ ریگولر کے ایڈمٹ کارڈز جاری کرنے کا اعلان
کراچی : ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے 31 مئی سے سالانہ امتحانات 2021ع کے لیے نویں اور دسویں جماعت سائنس اور جنرل گروپ ریگولر کے ایڈمٹ کارڈز جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے چیئرمین میٹرک بورڈ نے کہا کہ ابھی صرف سائنس اور جنرل گروپ…