نجی اسکولوں کے تمام عملے کو ویکسین لگوانےکی وارننگ جاری
کراچی: سندھ بھر کے نجی اسکولوں کے تدریسی اور غیر تدریسی عملے کو ویکسین لگوانے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے ڈائریکٹر جنرل پرائیوٹ اسکولز سندھ نےاعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ سندھ بھر کے تمام اسکولوں کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کو ویکسین…
پنجاب کے 34 اضلاع میں کل سے کالج کھل جائیں گے
لاہور: پنجاب ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ (ایچ ای ڈی) نے صوبے کے 34 اضلاع میں 31 مئی سے کالج کھولنے کا اعلان کیا ہے تاہم خانیوال اور رحیم یار خان میں کالج بدستور بند رہیں گے، دیگر اضلاع میں کالج پیر سے کورونا وائرس کے ایس او پیز کے ساتھ کھلیں گے اس ضمن میں…
کیا ویکسین لگوانے سے واقعی دوسال میں موت واقع ہوجائے گی؟ حقیقت کیا ہے؟
پیرس: اس وقت بالخصوص سوشل میڈیا پر ایک فرانسیسی سائنسداں کا دعویٰ زیرِ گردش ہے جس میں انہوں نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ کووڈ 19 کے خلاف ویکسین لگوانے والوں کی بہت بڑی تعداد دو سال کے اندر اندر موت کی شکار ہوجائے گی، لیکن کیا واقعی انہوں نے دوسال میں لوگوں…
عوام پہلے سے کاٹ کر رکھا ہوا مرغی کا گوشت بلکل نہ کھائیں، پی ایم اے کے اس مشورے کی وجہ کیا ہے؟
کراچی : پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صحت مند مرغی کو اپنے سامنے ذبح کروا کر گوشت خریدیں اور کسی بھی صورت میں پہلے سے تیار شدہ گوشت مت خریدیں. یہ مشورہ مرغیوں میں وائرل بیماری سامنے آنے پر دیا گیا ہے پاکستان میڈیکل ایسوسی…
دیہی علاقوں میں ویکسینیشن کےلئے 380 موبائیل ٹیمیں بنانے کا فیصلہ
کراچی : گزشتہ روز این سی او سی کے وفد نے میجر جنرل آصف محمود گورایا کی سربراہی میں چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ سے سندھ سیکریٹریٹ میں ملاقات کی این سی او سی وفد نے سندھ حکومت کے کورونا وائرس ٹیسٹنگ اور ویکسینیشن عمل کو سراہا اور کہا کہ سندھ میں…
پاکستان کی کورونا ویکسین کو عام استعمال کی اجازت مل گئی
اسلام آباد : پاکستان میں تیار کی گئی پہلی پاک ویک کورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت مل گئی جو عام استعمال کے لئے رواں ہفتے دستیاب ہوگی۔ پاکستان میں تیار کردہ پاک ویک کورونا ویکسین کو لاٹ ریلیز سرٹیفکیٹ جاری ک ردیا گیا ہے ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے…
تعلیمی اداروں کے عملے کی 5 جون تک ویکسینیشن مکمل کرنے کی ہدایت
اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام تدریسی اور غیرتدریسی عملے کی ویکسی نیشن 5 جون تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے اس حوالے سے وفاقی نظامت تعلیمات نے اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں کو مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے مراسلے میں کہا گیا کہ تمام…
خطرناک برڈ فلو وائرس اگلی عالمی وبا بن سکتا ہے، چینی ماہرین
بیجنگ: چینی سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ اب تک 46 ممالک میں لاکھوں مرغیوں کو متاثر اور ہلاک کرنے والا خطرناک برڈ فلو (H5N8) آنے والے برسوں میں عالمی انسانی وبا کی شکل بھی اختیار کر سکتا ہے تحقیقی مجلے ’’سائنس‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع شدہ مقالے میں…