مصنوعی ذہانت، گوگل جِلد کے امراض کا ڈاکٹر بن گیا!
سلیکان و یلی : مصنوعی ذہانت کی بدولت اب گوگل جِلد کے امراض کا ڈاکٹر بن گیا، جی ہاں ٹیکنالوجی کی دنیا کے دیو گوگل نے مصنوعی ذہانت سے لیس ایک ایسا نیا ٹول متعارف کروایا ہے، جس سے جلد کے امراض میں مبتلا افراد میں بیماری کی تشخیص میں مدد ملے گی تفصیلات کے…
تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ حکومت نے اعلان کر دیا
اسلام آباد: این سی او سی نے یکم جون سے آؤٹ ڈور شادیوں کی اجازت دے دی یے جبکہ 24 مئی سے 7 جون تک تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی زیرصدارت ایس سی او…
بھارت میں کورونا کے بعد ایک اور وبا سر اُٹھانے لگی
رائے پور: بھارتی ریاست راجستھان میں انسانی دماغ، پھیپھڑوں، ناک یا پھر حلق پر حملہ آور ہونے والی متعدی بیماری میوکورمائیکوسس یعنی کالی پھپھوندی کو بھارتی سرکار نے وبا قرار دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ریاست راجستھان…
سندھ کی سترہ سرکاری یونیورسٹیاں چھ ارب روپے کے مالی خسارے سے دوچار
کراچی: سندھ کی سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز یونیورسٹیوں کو درپیش بدترین مالی بحران اور اربوں روپے کی بجٹ کٹوتی کے معاملے پر پہلی بار ہم آواز ہوکر میدان میں آگئے ہیں سندھ کی سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے مشترکہ طور پر وفاقی وزیر خزانہ…
بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی
کورونا وبا کے باعث بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں کنٹرولر انٹرمیڈیٹ بورڈ نے بلوچستان بورڈ کے تحت 25 مئی سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ کنٹرولر انٹرمیڈیٹ بورڈ کے مطابق کہ انٹرمیڈیٹ کے…
امتحانات کی تاريخوں اور ترتیب کی تبدیلی کے بارے میں اہم اعلان
اسلام آباد: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے حتمی فیصلہ کرتے ہوئے امتحانات کی ترتیب تبدیل کر دی گئی ہے. وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کےوزرائے تعلیم نے اتفاق کیا ہے کہ اس…
کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد کیا ہوگا، امریکی پروفیسر کے انکشاف
امریکی پروفیسر نکولس کرسٹاکیس نے امکان ظاہر کیا ہے کہ عالمی وبا کورونا 2024 تک اختتام کی جانب گامزن ہوگی اور یہ دور فحاشی و جنسی بے راہ روی کا دور ہوگا غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پروفیسر نکولس نے اپنی نئی کتاب ’اپولوز ایرو: دی پروفاؤنڈ اینڈ…
یوگا اور سانس کی مشقیں بچوں کا ذہنی انتشار کم کرنے میں معاون
ماسکو: اکثر بچے اس حد تک سرگرم ہوتے ہیں کہ وہ کہیں بھی اپنی توجہ مبذول نہیں رکھ سکتے یا زیادہ دیر تک ایک جگہ اپنی توجہ مرکوز نہیں رکھ پاتے، لیکن اس کیفیت سے یوگا اور سانس کی مشقوں سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے بعض بچے غیرمعمولی طور پر سرگرم ہوتے ہیں جنہیں…