کورونا وائرس سے جڑے خوف کا نفسیاتی تجزیہ
ﻓﺮﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﻭﮦ ﺩﻥ ﯾﺎﺩ کریں، ﺟﺐ ﺁﭖ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﻧﻮﻭﻝ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ کے نام اور پھر اس سے وابستہ خوف کے احساس سے آشنا ہوئے تھے سچ تو یہ ہے کہ ﮐﻮرونا وائرس ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﭨﺮﯾﻔﮏ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﺧﻄﺮﮦ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ، لیکن کورونا کی ﺍﺱ ﻭﺑﺎﺋﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﻧﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻣﺎﻍ…
کورونا، آزاد کشمیر میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﺑﮍﮬﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﮯ پیشِ ﻧﻈﺮ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﺎ اصولی ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﺭﺍﺟﮧ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺣﯿﺪﺭ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﻣﺜﺒﺖ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﯽ ﺷﺮﺡ 8.3 ﻓﯿﺼﺪ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ، ﺟﺲ…
ﺍﺳﮑﻮل ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻣﺤﺾ ﺍﻓﻮﺍﮦ ﮨﯿﮟ، سعید غنی
ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ سندھ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻣﺤﺾ ﺍﻓﻮﺍﮦ ﮨﯿﮟ انہوں نے کہا کہ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﮕﺮﺍﻧﯽ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ، ﺧﺮﺍﺏ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺣﺎﻻﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ وہ ﻧﻮﺍﺏ ﺷﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻤﺒﺮ ﺍٓﻑ…
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ، ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﻧﭩﺲ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﺎﻟﺰ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﯿﮑﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ رکارڈ ہونے کے بعد ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﻧﭩﺲ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﺎﻟﺰ کو ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮنے کا ﻓﯿﺼﻠﮧ کیا گیا یے ﮐﻤﺸﻨﺮ ﮐﺮﺍﭼﯽ سہیل راجپوت ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ یہ فیصلہ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺅ ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﻈﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ. انہوں نے کہا کہ ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﻧﭩﺲ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﺩﯼ…
دوا کے بغیر کینسر کے خلیات کو تباہ کرنے کا کامیاب تجربہ
سائنسدانوں نے ٹیکنالوجی کے ذریعے کینسر کے خلیات پر حملہ کرکے ان کا قلع قمع کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ کینسر کے خلیات کے حوالے سے یہ تجربات زندہ جانوروں پر کئے گئے ہیں اور ان میں کوئی دوا استعمال نہیں کی گئی اس جدید ٹیکنالوجی میں نینو ذرات کو ایل…
کراچی، پچاس ﮨﺰﺍﺭ ﻃﻠﺒﮧ کے ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮯ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ رہنے کا خدشہ
ﻋﺎﻟﻤﮕﯿﺮ ﻭﺑﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﮐﮯ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﻮ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻟﯿﮯ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﭘﺮﻭﻣﻮﭦ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺗﻤﺎﻡ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﻮ ﭘﺎﺱ تو ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ لیکن اب ایک اور پیچیدہ صورتحال پیدا ہو گئی ہے، کیونکہ ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﻣﯿﮟ 50 ﮨﺰﺍﺭ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﯽ ﮔﻨﺠﺎﺋﺶ ﮨﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ہے ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ…
انٹرمیڈیٹ سائنس اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے امتحانات کے نتائج کا اعلان
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2020 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ بورڈ کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی گروپس کے سالانہ…
کراچی میں کورونا، ایک نئی حیران کن تحقیق
قومی ادارہ برائے امراضِ خون (این آئی بی ڈی) میں کی گئی ایک حالیہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ کراچی کے شہریوں کی ایک بڑی تعداد میں ناول کورونا وائرس کے خلاف قدرتی طور پر مدافعت پیدا ہوچکی ہے جبکہ کارخانوں اور فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزدوروں میں یہ…