نابیناپن اب قابل علاج ہے
ہنگری کے طبی ماہر بوٹونڈ روسکا کی نئی تحقیق سامنے آئی ہے، جس سے اب دنیا میں نابینا پن کا علاج ممکن ہوسکتا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں سال جرمنی کی کوربر فاؤنڈیشن کا "انعام برائے یورپین سائنس” ہنگری کے ایک سائنسدان کو دیا گیا، جرمن…
میٹرک کے اگلے سالانہ امتحانات، نصاب کو کم کرنے کی منظوری
وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے اگلے سالانہ امتحانات برائے 2021ع کے لئے معمول کے نصاب کو کم کرنے کی منظوری دے دی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرک کے طلبہ و طالبات کے لیے خوشخبری ہے کہ وفاقی تعلیمی بورڈ نے اس بات کی منظوری دے دی ہے کہ میٹرک کے اگلے سالانہ…
ﺿﻠﻌﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺅ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﺎﺕ ﮐﺎﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﮯ ﮔﯽ، وفاقی وزیرِ تعلیم
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺿﻠﻌﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺅ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﺎﺕ ﮐﺎﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﮯ ﮔﯽ ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ چھ ﻣﺎﮦ ﺑﻌﺪ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮭﻞ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﯽ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﭘﺮ ﺧﻮﺷﯽ…
سندھ حکومت کی تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر وفاق سے نظر ثانی کی اپیل
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صورتحال غیریقینی ہے، بچے ایس او پیز پر عمل نہیں کر پائیں گے ٹوئٹر پر جاری کئے گئے اپنے ایک پیغام میں مرتضیٰ وہاب نے لکھا ہے کہ میں ایک پیرنٹ کی حیثیت سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اسکول…
شدید مضر اثرات سامنے آنے پر کورونا ویکسین ٹرائل کو روک دیا گیا
کورونا ویکسین کے ٹرائل کے دوران ایک رضا کار میں خطرناک مضر اثرات نظر آنے پر دوا ساز کمپنی نے مزید ٹرائل روک دئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی دوا ساز کمپنی "آسٹرا زینیکا” کی کورونا ویکسین ’”AZ1222″ کے رضاکاروں پر آزمائش کے…
کرونا کیس بڑھے تو تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ واپس بھی لے سکتے ہیں. سعید غنی
ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے تمام فیصلے ﺍﯾﺠﻮﮐﯿﺸﻦ ﺍﺳﭩﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﺳﮯ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ، ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺲ ﺍﻭ ﭘﯿﺰ ﭘﺮ ﻋﻤﻠﺪﺭﺁﻣﺪ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﭘﯿﺶ ﺁﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ایک نجی چینل کے پروگرام ﻣﯿﮟ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍن کا کہنا تھا…
ڈبلیو ایچ او نے دوبارہ خطرے کی گھنٹی بجا دی
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ دنیا کو اب اگلی وبائی بیماری کے لئے مستعدی سے تیار رہنا چاہیے، تمام ممالک کو چاہیے کہ وہ شعبہء صحت پر زیادہ سے زیادہ توجہ دیں تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہء صحت نے تنبیہہ کی ہے کہ کورونا وائرس آخری وبائی…
موبائل فون ایپ سے اسکالرشپس اور زبردست تعلیمی مراعات حاصل کریں
ﻣﺘﺤﺪﮦ ﻋﺮﺏ ﺍﻣﺎﺭﺍﺕ (ﯾﻮ ﺍﮮ ﺍﯼ) ﮐﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻻﮎ ﺍین ﺍﺳﭩﺎﮎ (LockNstock) نے ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺍٓﻏﺎﺯ ﮐﺮﺩﯾﺎ ہے، ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺘﺮ ﯼ ﻻﻧﺎ ﮨﮯ ﻻﮎ ﺍین ﺍﺳﭩﺎﮎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﻓﺮﯼ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﯾﭗ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻧﺰ ﺑﻨﺪ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺍﻓﺰﺍﺋﯽ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ…