تعلیمی اداروں کے لئے ایس او پیز جاری
وفاقی ﻭﺯﯾﺮﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﻭﻥ ﺧﺼﻮﺻﯽ برائے ﺻﺤﺖ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻓﯿﺼﻞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺩﻭ ﮨﻔﺘﮯ ﺑﻌﺪ ﭨﯿﺴﭩﻨﮓ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﺮﯾﻨﻨﮓ ﮨﻮﮔﯽ، ﺳﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﺳﮑﺮﯾﻨﻨﮓ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ، ﺑﯿﻤﺎﺭ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﮑﻮﻝ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﯽ، ﻣﺎﺳﮏ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﻮﮔﺎ، ﮐﺴﯽ…
رواں ماہ کی 15 تاریخ سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻧﮯ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا، انہوں نے ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ہم نے ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﺘﺪﺭﯾﺞ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے. انہوں نے بتایا کہ ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﻧﮯ ﯾﮧ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ 15 ﺳﺘﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﮨﺎﺋﺮ ﺍﯾﺠﻮﮐﯿﺸﻦ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﺎﻟﺠﺰ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻣﻌﺎﺕ…
ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ کے لئے ﮨﻔﺘﮧ کی ﺗﻌﻄﯿﻞ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮨﻔﺘﮧ ﻭﺍﺭ ﺗﻌﻄﯿﻞ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ کیا گیا ہے، ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﻣﺎ ﮐﯽ ﺗﻌﻄﯿﻼﺕ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ، ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﺎ ﺍﻃﻼﻕ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﭘﺮ ﮨﻮﮔﺎ۔ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻧﮯ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ…
ٹی بیگ والی چائے پینے والے ہو جائیں خبردار!
ایک تازہ تحقیق کے بعد اونٹاریو سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ٹی بیگ والی چائے صحت کے لئے انتہائی مضر ہے. تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک کپ میں خوردبینی پلاسٹک کے اربوں ذرات موجود یوتے ہیں. ان کا مزید کہنا ہے کہ اگر آپ چائے پینے کے شوقین ہیں تو…
کورونا کے پہلے شکار ووہان شہر میں آئندہ ہفتے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے
ﮐﻮﺭﻭوڈ19 ﮐﯽ ﻭﺑﺎ ﻭﻭﮨﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﮭﯿﻠﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ یہی چین کا ﮐﻮﻭﮈ 19 ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍلا ﺷﮩﺮ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ، لیکن ﺍﺏ ﻭﮨﺎﮞ بالآخر ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﮨﻔﺘﮯ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ کر دیا ﮔﯿﺎ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ…
حکومت کی طرف سے تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے سخت احکامات جاری
وزارت تعلیم کی طرف سے 15 سیپٹمبر سے سرکاری اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں کھولنے کے فیصلے پر سخت احکامات جاری کر دیے گئے ہیں تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم نے 190 روزکی بندش کے بعد 15 سیپٹمبر سے سرکاری اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں کھولنے کے فیصلے پر صوبے کے…
روس پاکستان کو کورونا ویکسین دینے کو تیار
روس میں تعینات ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن کے ﺳﻔﯿﺮ ﺷﻔﻘﺖ ﻋﻠﯽ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﻭﺱ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﮯ، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﺮﯾﺪﺍﺭﯼ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺭﻭﺱ ﺿﺮﻭﺭ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﯽ ﻓﺮﺍﮨﻤﯽ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ…
تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھو لنے کی تجویز
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر NCOC میں ملک بھر میں کورونا وائرس وبا کی وجہ سے بند تعلیمی اداروں کو کھولنے سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ ذرائع کے مطابق این سی او سی کے شرکاء نے اجلاس میں اپنی تجاویز پیش کیں. تجاویز میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے کو مرحلہ…