کورونا کے کیسز میں کمی اور شبہات میں اضافہ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ وبا ﮐﮯ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ واضح ﮐﻤﯽ ﻧﮯ ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کے بارے پاکستانیوں کے شبہات میں اضافہ کر دیا ہے ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺍٓﺭﺍﺀ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮔﯿﻠﭗ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﺳﺮﻭﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﺮ پانچ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ تین ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ…
مدارس کو تعلیمی بطور ادارے رجسٹر کرنے کا فیصلہ
اپیکس کمیٹی نے سندھ میں تمام مدارس کو بطور تعلیمی ادارے رجسٹر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب مدارس محکمہ تعلیم میں رجسٹر ہونگے صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس 18 ماہ کے وقفے بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت منعقد ہوا. اجلاس میں…
شہرہء آفاق مصنف پاؤلو کوہلو کی بلوچستان کے نوجوانوں کے لئے مدد کے لیے اپیل
پرتگال سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ مصنف پاؤلو کوہلو نے ایک ٹویٹ کے ذریعے بلوچستان کے ایک دور افتادہ علاقے کے نوجوانوں کی مدد کی اپیل کی ہے پاؤلو کوہلو کا شمار دنیا کے مشہور ترین ادیبوں میں ہوتا ہے اور ان کی کتاب "الکیمسٹ” کے…
کیلیفورنیا میں طاعون کے پہلے کیس کی تصدیق
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 5 سال میں طاعون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے. یہ کیس جنوبی جھیل ٹاہو میں ظاہر ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق صحت کے عہدیداروں نے ساؤتھ لیک ٹاہو میں طاعون کے کیس کی تصدیق کی ہے، جو پانچ سالوں میں کیلیفورنیا کا پہلا واقعہ ہے۔ ایل…
پاکستان میں کووڈ-19 کی چینی ویکسین کی پہلی انسانی آزمائش
پاکستان کی طرف سے کووڈ 19 کی ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کی منظوری دیے جانے کے بعد چین اور پاکستان کی دو کمپنیاں حکومت پاکستان کے اشتراک سے اس ویکسین کی تیاری پر کام کر رہی ہیں. تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ڈرگ ریگیولیٹری اتھارٹی نے کووڈ19 ویکسین کی…
فرسٹ ایئر کے داخلے نویں کی بجائے میٹرک کے نتائج کی بنیاد پر، محکمہ کالج کا نیا بکھیڑا
سندھ کے کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے برعکس انٹر سال اول کے داخلے نویں جماعت کے نتائج کی بنیاد پر نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی وجہ طلبہ ایک مرتبہ پھر غیر یقینی کی کیفیت سے دوچار ہوگئے ہیں قائم مقام ڈائریکٹر جنرل…
کراچی میں کئی پرائیوٹ اسکول کھل گئے
آج ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ کئی ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ پرائیوٹ ﺍﺳﮑﻮﻝ تدریسی سرگرمیوں کے لئے کھول دئے ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ۔ واضح رہے کہ حکومت نے اگلے مہینے کی 15 تاریخ سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر رکھا یے. حکومت نے 15 سیپٹمبر سے قبل اسکول کھولنے کی صورت میں سخت کاروائی کرنے کی تنبیہہ بھی…
کراچی یونیورسٹی، سپروائزر کے رویے سے تنگ پی ایچ ڈی کی طالبہ کی خودکشی
کراچی یونیورسٹی میں ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﮐﯽ ﻃﺎﻟﺒﮧ ﻧﮯ ﺳﭙﺮ ﻭﺍﺋﺰﺭ ﮐﮯ رویے سے ﺗﻨﮓ ﺁﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﮐﺸﯽ ﮐﺮ ﻟﯽ. ذرائع کے بقول ﻃﺎﻟﺒﮧ ﺳﭙﺮ ﻭﺍﺋﺰﺭ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ 15 ﺳﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﻣﮑﻤﻞ نہیں کر پائی تھی. ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ایک المناک واقعے میں ﺟﺎﻣﻌﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﭘﻨﺠﻮﺍﻧﯽ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﻓﺎﺭ…