کراچی یونیورسٹی کی فیسوں میں بڑا اضافہ۔۔ طلبا کیا کہتے ہیں؟
کراچی یونیورسٹی نے حال ہی میں طلبہ کی فیسوں میں تیس فی صد کا بڑا اضافہ کیا ہے، جسے تعلیمی ادارے میں زیر تعلیم طالب علموں نے ناقابلِ برداشت قرار دیتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا کہ اتنے بڑے اضافے کے باعث متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے لیے اس ادارے میں تعلیم…
مصنوعی مٹھاس کی مصنوعات آپ کے ڈی این اے کو تبدیل کر سکتی ہیں۔ تحقیق
نئے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ مصنوعی مٹھاس والی مصنوعات دراصل آپ کے جسم کے لیے اس سے کہیں زیادہ خراب ہیں، جتنا کسی نے سوچا بھی نہیں تھا۔ درحقیقت، نہ صرف یہ کہ مصنوعی مٹھاس والی مصنوعات وزن کم کرنے میں اصل میں مددگار نہیں ہیں، بلکہ یہ آپ کی آنتوں کی صحت…
جسمانی یا ذہنی مشقت کے بغیر ہی ’دن بھر تھکن‘ کے احساس کی وجہ کیا ہے؟
کام کرنے کے بعد تھکاوٹ کا احساس ہونا تو ایک فطری عمل ہے لیکن بعض افراد روز مرہ کی مصروفیات میں جسمانی یا ذہنی مشقت نہ کرنے کے باوجود تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں۔ درحقیقت ایک تہائی صحت مند نوجوانوں، درمیانی عمر یا بوڑھے افراد ہر وقت غنودگی یا تھکن کے احساس کی…
سعودی عرب کی بہترین یونیورسٹیوں میں پاکستانی طلبا کے لیے اسکالرشپس کا اعلان
سعودی عرب نے ایک مرتبہ پھر اپنی پچیس یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے پاکستانی طلبا وطالبات کو چھ سو تعلیمی وضائف/ اسکالرشپس دینے کا اعلان کیا ہے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق یہ وظائف ڈپلوما، ڈگری، ماسٹرز اور اپی ایچ ڈی کے طلبا و طالبات کو…
نیپاہ وائرس کیا ہے اور کیا پاکستان میں اس کے پھیلنے کا خطرہ موجود ہے؟
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ پاکستان میں ’نیپاہ‘ وائرس (این آئی وی) کے پھیلاؤ کا خطرہ کم ہے، تاہم اس نے حکام پر ملک بھر کے داخلی راستوں پر چوکنا رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق اس وائرس…
تھر کے پچھتر سالہ سکھ رام داس، جو ایل ایل بی کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔۔
سندھ کے صحرائے تھر کے ایک نواحی گاؤں سے تعلق رکھنے والے استاد سکھ رام داس کی عمر پچھتر سال ہے، لیکن وہ اس عمر میں بھی کراچی یونیورسٹی کے شعبہ قانون سے ایل ایل بی کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور اس وقت سیکنڈ ایئر کے طالب علم ہیں تھرپارکر کی تحصیل ڈیپلو…
ہم اپنے منہ کو کینسر سمیت خطرناک بیماریوں کا دروازہ بننے سے کیسے روک سکتے ہیں؟
اگرچہ ہمارے منھ کے اندر بیکٹیریا کی موجودگی فطری نظام کا حصہ ہے، جو غذا کو ہضم کرنے میں مددگار ہے، لیکن ان صحتمند بیکٹیریا کے ساتھ اگر کچھ نقصان دہ بیکٹیریا بھی ہمارے منہ میں پنپنے لگیں تو ہمارا منہ کئی بیماریوں کے لیے دروازہ بن سکتا ہے اس کی بڑی وجہ منہ…
علم کے پیاسے اور حیدرآباد کی داؤدپوتا لائبریری کا تنگیِ دامانی کا مسئلہ۔۔
لائبریری علم کے فروغ میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہوتی ہے۔ وادی مہران کے دل اور صوبے کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے پرفضا مقام پر ’شمس العلما ڈاکٹر عمر بن محمد داؤد پوتہ لائبریری‘ قائم ہے، جہاں سندھ کے دورافتادہ علاقوں سے طلباء اپنی علمی پیاس بجھانے آتے…