سُپر مارکیٹوں میں موجود گوشت میں مہلک سُپر بگ کی موجودگی کا انکشاف
ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اسپین میں تقریباً نصف سپر مارکٹوں میں موجود گوشت ادویات کی مزاحمت کرنے والے مہلک ’سپر بگ‘ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے تحقیق کے مطابق اسپین میں سیل پر موجود چالیس فی صد چکن، ٹرکی، بیف اور دیگر گوشت میں ای کولی نامی ادویات کی…
ہمارے جسم کا ’سرکیڈیئن کلاک‘ اور نیند کا صحت سے تعلق، جن کا جاننا بہت ضروری ہے
نیند کی صحت کے حوالے سے بالعموم اور دل کی صحت کے حوالے سے بالخصوص کتنی زیادہ اہمیت ہے، اس کا اندازہ 2022ع میں امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے معالجین کی کہی گئی اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ’مریضوں سے یہ پوچھنا کہ وہ کتنے گھنٹے سوتے ہیں، اتنا ہی ضروری ہے…
بوریت کسی بھی کام میں عدم دلچسپی سے کہیں بڑھ کر ہے۔۔
کیا آپ کو بھی روزمرہ زندگی میں ایسی صورت حال کا سامنا رہا ہے کہ آپ کچھ بھی نہ کرنا چاہتے ہوں اور بوریت کے باعث تقریباً بیزار ہو گئے ہوں؟ ایک معروف جرمن ماہر سماجیات کے مطابق بوریت کچھ نہ کرنے کی خواہش سے مختلف ہوتی ہے آج کل کی تیز رفتار زندگی میں…
برگر اور آئس کریم کھانے کے شوقین افراد کے لیے بُری خبر
اگر آپ برگرز اور آئس کریم کھانے کے بے حد شوقین ہیں تو خبردار ہوجائیں کیونکہ سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ فاسٹ فوڈ زیادہ کھانے سے ڈپریشن میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ نیو یارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی نئی تحقیق سے معلوم ہے کہ جو…
دل کے مریض افراد کے لیے دورانِ سفر اپنی صحت کا خیال رکھنے کے لیے چند تجاویز
دل کی بیماریوں میں مبتلا افراد کے لیے کبھی کبھار سفر کرنا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے، خاص طور پر جب سفر بہت طویل ہو، سیسے میں طویل انہیں دل بند ہونے کا احساس اور اضافی آکسیجن کی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے اس دوران طبی ماہرین چند باتوں کا خیال رکھنے کا مشورہ دیتے…
کیا حمل کے دوران واقعی ناک پھول جاتی ہے؟
ان دنوں معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر والدین ایک ایسی جسمانی تبدیلی کی طرف توجہ مبذول کرا رہے ہیں، جس کا انہیں دورانِ حمل ہونے کا اندازہ نہیں تھا، جس میں ناک کا سوجنا بھی شامل ہے ان ویڈیوز میں حمل سے پہلے اور دوران کا موزانہ بھی ہے۔ ماضی میں ٹک…
رمضان اور بعد رمضان روزہ رکھنے کے صحت پر مثبت اثرات
رمضان کے روزے اور سال بھر وقفے وقفے سے روزہ رکھنے سے کھانے کی خواہش پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے اور اگر صحیح طریقے سے یہ مشق کی جائے تو جسم میں انسولین کے خلاف مزاحمت، وزن میں کمی اور صحت کے دیگر مسائل کے ساتھ آسانی سے نمٹا جا سکتا ہے عرب…
کینسر اور دل کی بیماری کی ویکسین ’2030 تک تیار ہو سکتی ہے‘
طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ زندگی بچانے والی ویکسینز سنگین طبی مسائل، جن میں کینسر اور دل کی بیماری شامل ہیں، کے علاج کے لیے اگلے سات برسوں میں تیار ہو جائیں گی برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فارما سیوٹیکل کمپنی…