کراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی بخار سے 7 شہری جاں بحق
کراچی کے مختلف ہسپتالوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زیر علاج 7 مریض ڈینگی بخار کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے ڈینگی بخار مچھروں کی ایک قسم آئیڈیس (Aedes) کے کاٹنے سے ہوتا ہے، جو خود ڈینگی وائرس سے متاثر ہوتا ہے اور کاٹنے کے بعد خون میں وائرس منتقل کردیتا ہے۔…
عمر کوٹ کے بھرت کمار، جو کتابیں عطیہ کرنے کے رجحان کو فروغ دے رہے ہیں
اس عہد کا ایک حقیقی بڑا المیہ یہ ہے کہ کتب پیچھے رہ گئی ہیں۔ کتب بینی کا رجحان روز بروز کمزور تر ہوتا جا رہا ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کی بے مثال پیشرفت نے عام آدمی کو کتاب سے دور کردیا ہے۔ کتاب سے دوستی انسان کی سرشت کا حصہ تھی مگر یہ…
”میں نے ڈینگی اور ڈائریا کے اتنے کیس پہلے کبھی نہیں دیکھے“
آلودہ پانی پی کر گزارا کرنے والے بھوکے بچے، امدادی کیمپوں میں علاج کی منتظر حاملہ خواتین اور زندگی بچانے والی ادویات سے محروم بزرگ شہری۔۔۔ یہ کچھ دل دہلا دینے والے مناظر ہیں، جو پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے متاثر ہونے والے لاکھوں افراد کی مدد کرنے والے…
دائمی کمر درد کا علاج آپ کے دماغ میں موجود ہے!
دائمی کمر درد دنیا بھر میں معذوری کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ لیکن نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ لوگ اپنے ’دماغ کو تربیت‘ دے کر اس درد کے احساس کو ختم کر سکتے ہیں ڈینیل والڈرپ اپنے آبائی شہر بولڈر، کولوراڈو میں اپنے لان میں گھاس کی کٹائی کر رہے تھے۔ لیکن اگلے…
کینسر کی مریضہ نے کیموتھراپی کے دوران بال گرنے سے بچانے والا ہیلمٹ کیسے بنایا؟
جب 2009ع میں ڈاکٹروں نے پاؤلا ایسٹراڈا میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص کی، تو انہوں نے اسی وقت تہیہ کیا تھا کہ وہ نہ صرف اس مہلک مرض کو شکست دیں گی بلکہ کیموتھراپی سے اپنے لمبے سنہرے بالوں کو کھوئے بغیر ایسا کریں گی ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس کی…
بیماری کی چھٹیاں نہ ملنے کا ملازمین کی موت سے تعلق دریافت
امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جن ملازمین کو بیماری کے دوران اداروں سے پیسوں کے عوض چھٹیاں نہیں ملتیں، ان میں مختلف مسائل اور حادثات کا شکار ہو کر قبل از وقت مرنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں طبی جریدے ’اے جی پی ایم‘…
سیلاب کی وجہ سے میڈیکل انٹری ٹیسٹ غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی
وفاقی وزیر برائے قومی صحت (این ایچ ایس) عبدالقادر پٹیل نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے داخلہ امتحان غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیے گئے ہیں اور صوبوں سے مشاورت کے بعد انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا وفاقی وزیر برائے قومی صحت نے…
عالمی ادارہ صحت نے سیلاب زدہ علاقوں میں صورتحال مزید بگڑنے کے حوالے سے خبردار کر دیا
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ ہلاکت خیز سیلاب سے تباہ حال پاکستان میں انسانی صحت کی صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے، جب کہ جاپان نے ستر لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد دینے کا وعدہ کیا قطر نے امدادی سامان کی فراہمی کے لیے فضائی آپریشن…