ذہنی ارتکاز، یکسوئی اور توجہ کو بہتر بنانے کے لیے بہترین طریقے کیا ہیں؟
توجہ دینا چاہتا ہوں، لیکن دے نہیں پاتا، ذہن ادہر ادہر بھٹک جاتا ہے۔۔ اگر آپ ایسی یا اس طرح کی صورتحال سے دوچار ہیں تو دنیا میں آپ اکیلے اس طرح کے انسان نہیں جی ہاں ، صرف آپ ہی توجہ بھٹک جانے کے مسئلے کا شکار نہیں، ذہنی ارتکاز میں کمی ایک عمومی…
’موت کی بہن نیند‘ کی کیفیات کا ’موت کی پیشگوئی‘ سے کیا تعلق ہے؟
سندھی زبان میں ایک ضرب المثل ہے کہ ’نیند موت کی بہن ہے‘ ایک نئی طبی تحقیق بتاتی ہے کہ ’موت کی بہن‘ نیند سے موت کے وقت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیند کے دوران بار بار آنکھ کھلنا ’موت کی پیش گوئی کرنے…
پشاور میں منشیات کے خلاف مہم: کیا مرضی کے بغیر طلبہ کا ڈرگ ٹیسٹ کیا جا سکتا ہے؟
صوبائی دارالحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ ستمبر سے تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیے طلبہ کا ’ڈوپ ٹیسٹ‘ یعنی منشیات کا ٹیسٹ کرایا جائے گا تاہم قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے اسمبلی سے کوئی قانون سازی نہیں ہوئی ہے اور…
پانی سے پھیلنے والی ’واٹر بون ڈیزیز‘ کیا ہے؟ ایک ارب سے زائد ادویات کی فوری ضرورت
شدید بارشوں کے بعد اس وقت سیلاب سے پاکستان کا لگ بھگ ایک تہائی حصہ زیر آب ہے، جہاں لوگ ہر طرف سے آلودہ پانی میں گھرے ہوئے ہیں سندھ اور بلوچستان میں سیلاب سے متاثر ہونے والے پچپن اضلاع کے متاثرین کو نہ صرف سیلابی پانی کے ساتھ زندگی گزارنی پڑ رہی ہے بلکہ…
چار آسان عادات اپنا کر موٹاپے کو روکا جاسکتا ہے
موٹاپا خود درجنوں امراض کی وجہ ہے جو اب عالمی بحران بن چکا ہے۔ تاہم غذائی تدابیر، ورزش اور احتیاط سے آپ اس مرض سے دور رہ سکتے ہیں۔ اس ضمن میں اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بعض انتہائی بنیادی ہدایت دی ہیں جن پر عمل…
پاکستان کے نظام تعلیم میں زبان کی افسوس ناک کہانی
جس ملک میں 70 سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہوں اور 75 برس میں اس کے حکمران یہ فیصلہ نہ کر پائیں کہ بچوں کو کس زبان میں پڑھایا جائے تو اس ملک کے نظام تعلیم میں بہت سی خامیاں پیدا ہو جاتی ہیں اور پاکستان کا بھی یہی حال ہے پاکستان میں نظامِ تعلیم…
قہوے کے زیادہ استعمال سے موت واقع ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں، تحقیق
چائے پانی کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب ہے اور اس کے متعلق وقتاً فوقتاً مختلف مطالعات ہوتے رہتےہیں۔ ایسی ہی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے روزانہ قہوے کے استعمال سے موت واقع ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔ امریکا کے نیشنل اِنسٹیٹیوٹ…
جگر کی چکنائی میں کمی اور عمر میں اضافہ کرنا ہے تو انگور کھائیں
انگوروں کا موسم آچکا ہے اور اسی مناسبت سے سائنس دانوں نے اس کے مزید فوائد کا ایک دلچسپ تجزیہ کیا ہے۔ انگور کھانے سے جینیاتی اظہارات (جین ایکسپریشن) بہتر ہوتے ہیں، جگرکی چکنائی کم ہوتی ہے اور متوقع طور پر عمر بڑھتی ہے تاہم یہ تمام تحقیق چوہوں پر کی گئی…