کیا روز مرہ زندگی میں شور واقعی آپ کے دل کی صحت کو متاثر کر سکتا ہے؟
سنہ 2011 میں جرمنی کے مصروف ترین فرینکفرٹ ائیرپورٹ کے چوتھے رن وے کا افتتاح کیا گیا۔ اس نئے رن وے کے خلاف کافی بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے جو سالوں تک جاری رہے۔ افتتاح کے ایک سال بعد مظاہرین میں سے ایک نے خبر رساں ادارے روئٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا،…
پاکستان میں زیر تعلیم غیرملکی طلبہ کے منفرد تجربات
اگرچہ پاکستان کی کسی یونیورسٹی کا نام کبھی عالمی تعلیمی اداروں کی رینکنگ میں نمایاں جگہ نہیں پا سکا، لیکن اس کے باوجود یہاں بڑی یونیورسٹیوں میں مختلف ممالک سے آئے طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں ان میں جنوبی کوریا، نیپال، شام، بھوٹان، افغانستان، یمن، ابوظبی،…
پولیو کا وائرس دوبارہ نیویارک اور لندن کیسے پہنچا؟
یہ رواں سال جون کی بات ہے، جب نیو یارک کی راک لینڈ کاؤنٹی میں ایک بیس سالہ شخص کو جنہیں حفاظتی ٹیکے نہیں لگائے گئے، بخار، پیٹ میں درد اور گردن کی اکڑن کی شکایت ہوئی۔ کچھ دنوں بعد انہیں اپنی ٹانگیں ہلانے میں مشکل ہونے لگی۔ انہیں قریبی ہسپتال لے جایا گیا،…
دنیا کا واحد کیس: ایک شخص میں ایک ساتھ منکی پاکس، کرونا اور ایچ آئی وی انفیکشنز کی تصدیق!
طبی ماہرین نے ایک شخص میں ایک ہی وقت میں ایک ساتھ منکی پاکس، کووڈ 19 اور ایچ آئی وی کے مثبت ٹیسٹ کی تصدیق کی ہے، جو رپورٹ ہونے والا اپنی نوعیت کا پہلا منفرد کیس ہے یہ تمام امراض اٹلی کے شہری چھتیس سالہ مرد میں پائے گئے، جن کو تھکاوٹ، بخار، اور…
ایچ ای سی نے اسریٰ یونیورسٹی میں تمام داخلے بند کر دیے، معاملہ کیا ہے؟
پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے نگران سرکاری ادارے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے اسریٰ یونیورسٹی میں فوری طور پر تمام داخلے روک دیے ہیں تفصیلات کے مطابق قومی اخبارات میں جمعرات کو شائع ہونے والے اشتہارات میں کمیشن نے اس اقدام کی کوئی وجہ نہیں بتائی، تاہم…
معمر افراد کے دماغ کو برقی جھٹکے دینے سے یادداشت بہتر ہونے کا انکشاف
برطانوی اور امریکی ماہرین کی جانب سے معمر افراد پر کی جانے والی ایک محدود تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بزرگ افراد کے دماغ کو ایک مخصوص آلے سے برقی جھٹکے دینے سے ان کا حافظہ بہتر ہوتا ہے اور اس عمل سے ان کی یادداشت کو طویل مدت تک بھی بہتر بنائے جانے…
کینسر کے نئے طریقہ علاج کے حوصلہ کن نتائج
برطانوی ماہرین کی جانب سے ہر طرح کے کینسر کے ایک نئے طریقہ علاج کے ابتدائی نتائج کو حوصلہ افزا قرار دیا جا رہا ہے، جس سے ایک تہائی مریض صحت یاب ہوئے ہیں برطانوی اخبار ’دی گارجین‘ کے مطابق برطانوی ماہرین کی جانب سے تین سال تک چونتیس مریضوں پر آزمائے گئے…
صابن کھانے والی آٹزم سے متاثرہ لڑکی جو غیر معمولی ذہانت کی مالک ہے
بیس برس کی ریچل سبینو کا تعلق برازیل سے ہے، انہوں نے عام بچوں کے برعکس اپنے بچپن کا زیادہ وقت یہ سمجھنے میں گزار دیا کہ وہ دوسروں سے مختلف کیوں ہیں ریچل سبینو اپنے بچپن میں بہت زیادہ روتی تھیں۔ ان کی والدہ کے مطابق ریچل کو غیر معمولی بے چینی سی رہتی…