کینسر کا علاج: دوا کے ٹرائل کے دوران نتائج دیکھ کر ماہرین بھی حیران!
دنیائے طب میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق امریکا میں دوسرے اور تیسرے اسٹیج کے کینسر کے مریضوں پر آزمائی گئی نئی دوا کے حیران کن نتائج سے تمام رضاکاروں کا کینسر ختم ہونے کا انکشاف ہوا ہے اگرچہ کینسر کا موذی مرض اب لاعلاج نہیں رہا لیکن عام…
سندھ حکومت کا اسکولوں میں موسیقی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں میں موسیقی کی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم نے منصوبے کو حتمی شکل دیتے ہوئے مسودہ بھی تیار کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے بدھ کو تصدیق کی کہ محکمہ تعلیم نے اس حوالے سے…
سندھ میں ایچ آئی وی سے بچاؤ کے لئے جدید میڈیسن متعارف
سندھ حکومت نے باضابطہ طور پر کمیونٹی بیسڈ اورل پری ایکسپوژر پروفیلیکسز (پی آر ای پی) کا اجرا کر دیا ہے، یہ دوا ایچ آئی وی سے بچاؤ کے لیے لی جاتی ہے یہ دوا کلیدی آبادیوں اور سیرو ڈسکارڈنٹ جوڑوں (جن میں ایک شریک حیات وائرس سے متاثر ہو اور دوسرا وائرس میں…
پاکستان کے شہری علاقوں میں 62 اور دیہاتوں میں 83 فیصد پینے کا پانی آلودہ ہے، ماہرین
ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان کے شہری علاقوں میں 62 اور دیہاتوں میں 83 فیصد فراہم کردہ پینے کی پانی آلودہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ متاثرہ پانی پینے والے لوگوں کی بڑی تعداد بیمار ہو کر ہسپتالوں کا رخ کر رہی ہے یہ کوئی معمولی صورتحال نہیں ہے، کیونکہ تشویشناک بات…
تعلیمی نظام میں بہتری کس طرح لائی جائے؟
کسی بھی معاشرے کی ترقی کا راز تعلیم میں پوشیدہ ہے۔ تعلیم سے ایک فرد کی شخصیت نکھرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے پر بھی مثبت سیاسی، معاشی اور معاشرتی اثرات پڑتے ہیں اور یوں ایک خوش حال اور باشعور معاشرہ تشکیل پاتا ہے پاکستان کے آئین میں اس بات کا عہد کیا گیا ہے…
کینسر کو ختم کرنے والا وائرس پہلے انسان میں داخل کردیا گیا
انسانی زندگیوں کے لیے خطرہ بنے ہوئے جان لیوا مرض کینسر کو ختم کرنے والے وائرس کی پہلی بار انسانوں پر آزمائش شروع کرتے ہوئے سائنسدانوں نے ایک مریض کے جسم میں انجکشن کے ذریعے وائرس داخل کر دیا ہے اس طرح طبی تاریخ کی ایک بڑی پیش رفت میں کینسر کو ختم کرنے…
آسو کوہلی کے اسکول سے پھر سامان چوری
پولیو کے مرض میں مبتلا اور ایک غریب کسان کی بیٹی آسو کوہلی نے 2014ع میں صرف تین بچوں کو اپنی جھونپڑی میں فرش پر بٹھا کر اپنے اسکول کا آغاز کیا تھا آسو کوہلی نے اپنے آبائی ضلع عمرکوٹ میں یہ اسکول وسائل سے محروم غریب بچوں کے لیے قائم کیا تھا۔ انہوں نے…
بھارتی گندم سے ’روبیلا‘ وائرس پھیلنے کا خدشہ
حال ہی میں ترکی نے بھارتی گندم میں ’روبیلا وائرس‘ کی موجودگی کے شبے کی وجہ سے 56 ہزار ٹن سے زائد کی گندم کو ملک پہنچنے پر واپس کردیا ’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق ترکی نے بھارت سے 56 ہزار 877 ٹن گندم خریدی تھی اور بحری جہاز گندم کو لے کر ترکی کے…