بارہ سالہ فلسطینی لڑکے کا خواب، جو اس کی موت کے بعد پورا ہوا
اگست 2022 میں پوسٹ کی گئی ایک وڈیو میں، عونی الدوس مائیکروفون پکڑے مسکراتے ہوئے اپنے یوٹیوب گیمنگ چینل کے لیے اپنے خواب اور عزائم بیان کر رہے تھے، لیکن ان کا خواب ان کی موت کے بعد پورا ہوا وڈیو میں عونی الدوس کہہ رہے تھے ”تو اب دوستو، میں اپنا تعارف…
’میرے پاس کوئی نہیں بچا۔۔۔ وہ سب چلے گئے‘ اسرائیلی جارحیت میں اپنے خاندان کے 29 افراد کھونے والے احمد کا درد
”میں کیا بات کروں؟ میں کس کے بارے میں بات کروں؟ اپنے خاندان کے انتیس شہیدوں کے بارے میں؟ اپنے والد، اپنے بھائیوں، اپنی بیوی اور اپنے بچوں کے بارے میں؟ میرے پاس کوئی نہیں بچا۔۔۔ وہ سب چلے گئے، اب میرے پاس کچھ نہیں بچا سوائے ایک زخمی بیٹی کے۔۔“ یہ الفاظ…
گیان واپی اور متھرا کے مقدموں میں تیزی۔۔ انڈیا کی عدلیہ بھی زعفرانی سیاست کی رنگ میں رنگنے لگی
یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ انڈیا کی ہندوتوا کے انتہا پسندانہ نظریات کی حامل حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ پر تعمیر کئے گئے رام مندر کے 22 جنوری کو ہونے والے افتتاح کو انتخابی موضوع بنا لیا ہے ہوگا۔ لیکن…
غزہ کے بچے، جن کے خواب ادھورے رہ گئے۔۔ آنسوؤں میں ڈوبی اور خوں چکاں کہانیاں۔
اسرائیل کی جارحیت سے غزہ میں بچوں کی ہزاروں اموات نے حساس انسانوں کو سوگوار کر دیا ہے۔ ذیل میں آپ ایسے ہی بچوں کی زندگی کے ان لمحوں اور ان کے خوابوں کے بارے میں پڑھیں گے، جن کے خواب تباہ ہونے والی عمارتوں میں دب گئے اور وہ ان ٹوٹے ہوئے ادھورے خوابوں…
اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نہ زندگیاں محفوظ اور نہ قبریں۔۔۔
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک بیس ہزار سے زائد فلسطینیوں کو ان کی زندگیوں سے محروم کر دیا گیا ہے۔ جینے کا حق تو چھین ہی لیا گیا مگر حد تع یہ ہے کہ اب اسرائیلی ٹینک قبرستانوں کو بھی ملیامیٹ کرتے ہوئے لاشوں کی بے حرمتی کر رہے ہیں خبر…
سیاہ فام امریکیوں کی فلسطینیوں کے ساتھ یک جہتی میں اضافہ
سیڈنی والیس شکاگو میں یہودی کمیونٹی کی ایک سیاہ فام سرگرم کارکن ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ایک فلسطینی امریکی کمیونٹی کارکن کی دعوت پر دو درجن دوسرے ساہ فام امریکیوں، مسلمان، یہودی اور مسیحی مذہبی رہنماؤں کے ساتھ اسرائیل اور مغربی کنارے کا دورہ کیا۔…
کیا غزہ نے مصر کے انقلابی جذبے کو دوبارہ بیدار کیا ہے؟
مصری عوام کی طرف سے مصری ریاست پر فلسطینی کاز کے لیے مزید فیصلہ کن کارروائی کرنے کے لیے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے، کیونکہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت بدستور بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے 7 اکتوبر اور غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی بمباری کو دو ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر…