آسٹریلوی پارلیمنٹ میں بڑے پیمانے پر جنسی ہراسانی کا انکشاف
سڈنی – آسٹریلوی حکومت کی سرکاری سطح کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پارلیمان کے اراکین اور عہدیداروں کو بڑے پیمانے پر جنسی ہراسانی اور ناروا سلوک کا سامنا کرنا پڑا تفصیلات کے مطابق اس رپورٹ کے حوالے سے آسٹریلین ایسوسی ایٹڈ پریس کا کہنا ہے کہ…
روسی راہب کو کورونا سے انکار کرنا مہنگا پڑ گیا!
ماسکو – روس میں فادر سرگی نامی ایک راہب کو کورونا وائرس سے انکار کرنا مہنگا پڑ گیا، جس کی پاداش میں انہیں منگل کے روز ساڑھے تین برس قید کی سزا سنائی گئی ہے اے ایف پی کے مطابق راہب نے گذشتہ برس اپنے درجنوں پیروکاروں کے ساتھ خود کو ایک خانقاہ میں…
امریکا میں منجمد افغانستان کے سات ارب ڈالر ہمیں دیے جائیں، نائن الیون متاثرین
نیویارک – نائن الیون حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین اور متاثرین نے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ امریکا میں منجمد افغانستان کے سات ارب ڈالر میں سے ہمیں معاوضہ ادا کیا جائے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق نائن الیون حملے میں…
سوئیڈن کی چند گھنٹے میں مستعفی ہونے والی وزیراعظم دوبارہ منتخب
اسٹاک ہوم – چند گھنٹے سوئیڈن کی وزیراعظم رہ کر مستعفی ہونے والی میگڈیلینا اینڈرسن دوبارہ وزیراعظم منتخب ہو گئیں غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوئیڈن کی پارلیمنٹ نے میگڈیلینا اینڈرسن کودوبارہ وزیراعظم منتخب کر لیا ہے پارلیمنٹ میں سوشل…
سوشل میڈیا پر چینی اور کورین ایئرپورٹس کو بھارتی ایئرپورٹ دکھانے پر بی جے پی حکومت کی سبکی
نئی دہلی – بھارتی ریاست اترپردیش میں اگلے سال انتخابات ہونے ہیں، اس سے قبل حکمراں جماعت بھارتیہ پارٹی (بی جے پی) ریاست بھر میں متعدد انفراسٹرکچر پراجیکٹس کا سنگ بنیاد رکھ رہی ہے جمعرات کے روز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اترپردیش کے شہر نوئڈا میں…
اکتیس برس کی طویل قانونی جنگ کے بعد اپنا حق حاصل کرنے والے استاد کی کہانی
اترکھنڈ – بھارتی ریاست اترکھنڈ سے تعلق رکھنے والے پچپن سالہ جیرلڈ جان اکتیس برس کی طویل قانونی جنگ کے بعد وہ نوکری حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے، جس سے تیس برس قبل انہیں محروم رکھا گیا تھا تفصیلات کے مطابق کئی سال قبل جب وہ مقابلے کے ایک امتحان میں…
افغانستان: ہزارہ رہنماؤں نے طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا
ہزارہ جات – افغانستان میں افغان ہزارہ برادری کے ایک ہزار سے زائد عمائدین نے طالبان حکمرانوں کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ مغربی حمایت یافتہ حکومتوں کا ’تاریک دور‘ اسلام پسندوں کی واپسی کے ساتھ ختم ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق خبر رساں…
سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹے بعد ہی مستعفی
اسٹاک ہوم – سویڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹے بعد ہی استعفی دے دیا۔ انہیں بجٹ کے معاملے پر اختلافات اور اتحادی جماعت کے مخلوط حکومت سے الگ ہوجانے کی وجہ سے استعفی دینا پڑا واضح رہے کہ میگڈالینا اینڈرسن نے…