میانمار میں امریکی صحافی کو گیارہ سال قید کی سزا
رنگون : میانمار کی عدالت نے امریکی صحافی کو گیارہ سال قید کی سزا سنا دی ہے اس ضمن میں غیر ملکی خبر رساں ادارے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سینتیس سالہ ڈینی فینسٹر کے وکیل تھان زاؤ آنگ نے سزا کی تصدیق بھی کر دی ہے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈینی فینسٹر…
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 176 روپے کی سطح پر پہنچ گئی!
کراچی : انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 176 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اطلاعات کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کا اضافے دیکھنے میں آیا، جس کے نتیجے میں قیمت 174.20 روپے ہو گئی، تاہم کچھ ہی دیر بعد مزید…
امریکا میں مہنگائی نے تیس سالہ ریکارڈ توڑ دیا
واشنگٹن : امریکا میں مہنگائی نے تیس سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے ، اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ محنت کے اعداد و شمار کے مطابق امریکی کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) اکتوبر میں ختم ہونے والے 12 مہینوں میں 6…
موسمیاتی کانفرنس، توالو کے وزیرخارجہ کے خطاب کا منفرد انداز
گلاسگو: اسکاٹلینڈ کے دارالحکومت گلاسگو میں عالمی موسمیاتی کانفرنس جاری ہے، اس موقع پر برٹش کامن ویلتھ میں شامل ملک توالو (Tuvalu) کے وزیر خارجہ نے موسمیاتی تبدیلی اور خطرات اُجاگر کرنے کے لیے منفرد انداز اپنایا توالو کے وزیر خارجہ نے سمندر میں گھٹنوں…
چلی کے صحرا میں فاسٹ فیشن کا قبرستان
دنیا کا خشک ترین چلی کا صحرائے ایٹاکاما میں سستے اور تیزی سے تیار کیے جانے والے پرانے ملبوسات کے ڈھیر لگ گئے ہیں. پرانے ملبوسات پر مشتمل اس کچرے کا وزن کم از کم انتالیس ہزار ٹن بتایا جاتا ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ایک رپورٹ کے مطابق ہر سال…
بنگلہ دیش: سابق چیف جسٹس کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گیارہ سال قید
ڈھاکا : بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس کو بدعنوانی کے الزام پر غیر حاضری میں گیارہ سال قید کی سزا سنادی گئی، جبکہ اپوزیشن جماعتوں اور ان کے حامیوں کا کہنا ہے کہ اس کے پسِ پردہ سیاسی محرکات ہیں تفصیلات کے مطابق ستر سالہ سریندرا کمار سنہا اُس وقت سپریم کورٹ کے…
بھارتی کسانوں کا ایک بار پھر پارلیمنٹ کی جانب احتجاجی مارچ کا اعلان
نئی دہلی : بھارت میں طویل عرصے سے سراپا احتجاج کسانوں نے مودی سرکار کو مزید ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف 29 نومبر کو پارلیمنٹ کی جانب احتجاجی مارچ کیا جائے گا دھرنے پر بیٹھے کسانوں نے اس حوالے سے گزشتہ روز…
بدنام زمانہ رینسم ویئر گینگ کے خلاف عالمی کریک ڈاؤن، سات ہیکرز گرفتار
واشنگٹن : عالمی سائبر کرائم کریک ڈاؤن کے تحت گزشتہ فروری سے اب تک رینسم ویئر حملوں سے منسلک سات مشتبہ ہیکرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے امریکی عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایف بی آئی اور جسٹس ڈپارٹمنٹ رینسم ویئر (سسٹم ہیک کرنے کے بعد اسے…