بھارت : مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات کی تحقیقات کرنے والے دو وکلا کیخلاف مقدمہ درج
تریپورہ : ہندوستانی پولیس نے گزشتہ ماہ ریاست تریپورہ میں پرتشدد واقعات اور فسادات میں مسلمانوں کی مساجد اور املاک کو پہنچنے والے نقصان کی تحقیقات کے لیے قائم فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے 2 اراکین وکلاء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق بھارتی خبر…
دنیا کے ویران ترین صحرا کا جینیاتی خزانہ کیسے عالمی بھوک مٹا سکتا ہے؟
چلی : چلی کے اتاکاما صحرا میں پودوں کی صورت میں موجود جینیاتی خزانے کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ نہ صرف حال بلکہ آنے والی نسلوں میں بھی غذائی مسئلہ بڑی حد تک حل کرسکتا ہے چلی میں واقع اتاکاما دنیا کا سخت ترین اور بے رحم صحرا ہے، جسے کرہ ارض پر…
چین میں بچوں کے سر گول کرنے والے ہیلمٹ کی فروخت میں اضافہ
بیجنگ : چین میں ان دنوں بچوں کے سر مکمل گول بنانے کا رجحان بڑھ رہا ہے، جس کے لیے والدین اپنے بچوں کے سر کو گول شکل میں ڈھالنے والے ہیلمٹ اور ٹوپیوں پر ہزاروں ڈالر خرچ کررہے ہیں اس کی وجہ خوبصورتی کے بارے میں چین کے لوگوں میں پایا جانے والا یہ…
دس افغانوں کی ہلاکت جنگی قوانین کی خلاف ورزی نہیں!
واشنگٹن : پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل سیمی سیڈ نے کہا ہے کہ ڈرون حملے میں دس شہریوں کی ہلاکت غلطی تھی، تاہم یہ جنگی قوانین کی خلاف ورزی نہیں تفصیلات کے مطابق پینٹاگون کی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ 29 اگست کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں…
…اور جب مودی کا گلے، لگنا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو گلے پڑنا لگا!
گلاسگو؛ ابتدا سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بڑےبڑے رہنماؤں سے گلے ملنے کے شوقین رہے ہیں، اس شوق کی وجہ سے اکثر ان کے لیے مضحکہ خیز صورتحال بھی پیدا ہو جاتی ہے ایسا ہی گلاسگو کانفرنس میں بھی ہوا، جہاں گلے ملنے کے شوقین بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی…
شکست پر بھارتی حواس کھو بیٹھے، ویرات کوہلی کی کم سن بیٹی کو ’ریپ‘ کی دھمکیاں
نئی دہلی : ہندوتوا کے پرچارک بھارتی انتہا پسند شکست کے بعد اپنے حواس کھو کر پاگل پن کی پستیوں میں اس حد تک گر چکے ہیں، کہ انہوں نے ویرات کوہلی کی دس ماہ کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دے ڈالیں آئی سی سی ٹی20 مینز ورلڈ کپ میں پاکستان سے شکست کے…
جو بائیڈن موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں سو گئے
گلاسگو : امریکی صدر جو بائیڈن اقوامِ متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے دوران سو گئے اسکاٹ لینڈ میں جاری بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے افتتاحی خطاب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے آنکھیں بند کر لیں۔ ایک موقع پر ان کے ایک معاون نے آ کر انہیں…
چین کا بڑا اقدام، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
لندن، بیجنگ : عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ، خام تیل 83.52 ڈالرز فی بیرل پر آ گیا ہے اور سرمایہ کار 4 نومبر کے اوپیک پلس اجلاس سے قبل پوزیشن ایڈجسٹ کرنے لگے ہیں. ماہرین اس کی وجہ چین کے مختلف اقدامات کو قرار دے رہے ہیں…