بھارتی کسانوں نے مودی حکومت کے خلاف دوبارہ احتجاج کا آغاز کردیا
نئی دہلی : ہزاروں بھارتی کسانوں نے مودی حکومت کی طرف سے بنائے گئے کسان دشمن قوانین کے خلاف مظاہروں کے ایک سال مکمل ہونے پر دوبارہ احتجاج کا آغاز کرتے ہوئے ملک کے دارالحکومت نئی دہلی کے باہر اہم شاہراہوں اور ریلوے ٹریک پر رکاوٹیں کھڑی کرکے انہیں بلاک کر…
حکومت سے ٹکر لینے والے چینی طالب علم کی کہانی
یہ ستمبر 2013ع کی بات ہے، جب تئیس سالہ طالب علم گو بوجیان لوزہی دریا کی وادی میں پہنچا دریائے سرخ (Red River) چین کے صوبے ، یوننان سے نکلتا اور ویت نام کے سینے پہ بہتا ہوا بحرالکاہل میں جا گرتا ہے۔یہ دریا اپنے آغاز میں پچاس ساٹھ میل دور تک لوزہی دریا…
اساتذہ بھرتی ٹیسٹ: جدید ٹیکنالوجی سے نقل کرانے والا گروہ گرفتار
نئی دہلی : بھارتی ریاست راجستھان میں پولیس نے سرکاری ٹیچرز کی بھرتی کے لیے ہونے والے امتحان میں چِیٹنگ کرانے والے گروہ کو بے نقاب کیا ہے بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ راجستھان پولیس نے ریاست بھر میں چھاپے مار کر اس گروہ کے چالیس کارندوں کو…
امریکا میں خطرناک منشیات برآمد، جو پانچ کروڑ افراد کو ہلاک کرسکتی تھی
کیلیفورنیا : امریکی پولیس نے منشیات کے دو اسمگلروں کو گرفتار کر کے خطرناک نشے آور کیمیکل کی بھاری مقدار برآمد کی ہے، جو کہ پانچ کروڑ افراد کو موت کی بھینٹ چڑھانے کے لیے کافی ہے تفصیلات کے مطابق العربیہ نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکی…
بھارت: پولیس اور سرکاری فوٹوگرافر کی مسلم شہری پر تشدد کی وڈیو وائرل
دسپور : بھارتی ریاست آسام کے گاؤں دھول پور تین میں پولیس اہلکاروں اور ایک سرکاری فوٹوگرافر کی جانب سے ایک زخمی شخص پر بدترین تشدد کی وائرل وڈیو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غم و غصے کی ایک لہر کو جنم دیا ہے بھارتی ریاست آسام میں گھر خالی کرانے کے خلاف…
موبائل فون چارجر کے حوالے سے یورپی یونین کا دلچسپ مجوزہ قانون
یورپی یونین کے یورپی کمیشن نے ایک نیا قانون تجویز کیا ہے، جس کے تحت تمام ٹیکنالوجی کمپنیاں موبائل فونز اور چھوٹی الیکٹرانک ڈیوائسز کے لیے ایک جیسا چارجنگ پن تیار کرنے پر مجبور ہوجائیں گی برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اس کا مقصد یہ ہے…
کیا امریکا اور چین کی جنگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی؟
بائیڈن انتظامیہ میں امریکی فضائیہ کے سیکریٹری، فرینک کینڈل نے تصدیق کی ہے کہ جدید ترین اسٹیلتھ امریکی بمبار طیاروں ’’بی 21‘‘ کے پانچ پروٹوٹائپس اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں یہ طیارے ’’نارتھروپ گرومین‘‘ کے تحت پام ڈیل، کیلیفورنیا میں امریکی…
پاکستان میں سابق بھارتی ایجنٹ کا ’ را ‘ کے متعلق اہم بیان
اسلام آباد : پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا جاسوسی نیٹ ورک اس کے سابق ایجنٹ نے ہی بے نقاب کر دیا ہے را کے سابق جاسوس ڈینیل نے بھارتی ٹی وی چینل پروپنجاب ٹی وی کے ساتھ ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اسے بھارتی خفیہ ایجنسی راکی جانب سے پاکستان میں…