بھارت میں ہندوتوا کے خلاف رائے کو غداری سے جوڑا جاتا ہے، فرانسیسی مصنف
نیوجرسی : فرانسیسی مصنف کرسٹوف جیفرلاٹ نے کہا ہے کہ ہندو انتہا پسند قوم پرست سیلف سنسر شپ کے لئے طرح طرح کے حربے استعمال کر رہے ہیں۔ بھارت میں ہندوتوا کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو مُلک و قوم دُشمنی اور غداری سے جوڑا جاتا ہے کنگز کالج لندن میں بھارتی…
طالبان نے اسپیشل فورسز کو داعش کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا
کابل : طالبان نے اپنی اسپیشل فورسز کو داعش کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ طالبان نے اپنی اسپیشل فورسز کو افغانستان میں موجود داعش کے کارندوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے تاکہ داعش جنگجو مستقبل میں…
برطانیہ میں اُڑن ٹیکسیوں کےلیے ’ورٹی پورٹ‘ کی تیاری شروع
لندن : دنیا کے مختلف ممالک میں نہایت محدود پیمانے پر اُڑن ٹیکسیوں کی سروس کا آغاز ہو چکا ہے اور توقع ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ اڑنے والی ٹیکسیوں کی تعداد بہت زیادہ ہوجائے گی اس ممکنہ صورتِ حال کے پیشِ نظر برطانیہ کی ایک اسٹارٹ اپ ’’اربن ایئر پورٹ‘‘ نے…
سوشل میڈیا کے ذریعے ستر سال بعد بیٹے کی ماں سے ملاقات
بنگلہ دیش میں بیاسی سالہ عبدالقدوس منسی نے اپنی سو سالہ ماں سے ستر سال کی طویل مدت بعد ملاقات کی عبدالقدوس منسی جب تقریباً 10 سال کے تھے انہیں ان کے رشتہ دار کے گھر قیام کے لیے بھیج دیا گیا تھا، لیکن وہاں سے فرار ہونے کے بعد انہیں دو بہنوں نے گود…
بھارت کو 2 اکتوبر تک ہندو ریاست نہ قرار دیا تو جل سمادھی ہوگی، انتہا پسند جماعت کی دھمکی
نئی دلی : انتہا پسند ہندو رہنما سنت پرم ہنس نے بھارت کو ہندو ریاست قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے 2 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے دی ہے تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کے حوالے سے انتہا پسند ہندوتوا پالیسی کا مضبوط ہوتا…
آتش فشاں کے لاوے کے درمیان صحیح سلامت رہنے والا معجزاتی مکان
میڈرڈ : سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ایسے معجزاتی مکان کا چرچا ہو رہا ہے، جو چاروں طرف سے آتش فشاں کے گرم لاوے میں گھرے ہونے کے باوجود اپنی جگہ بالکل صحیح سلامت موجود ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق لکڑی سے بنا ہوا یہ مکان اسپین کے جزیرے لا پاما پر واقع ہے،…
ایران، سعودی عرب کے درمیان ابراہیم رئیسی کے تقرر کے بعد پہلا رابطہ
بغداد : سعودی عرب اور ایران عرب کے نمائندوں کے درمیان عراق میں مذاکرات کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے اس حوالے سے دو عراقی عہدیداروں کا کہنا تھا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے تہران میں حلف اٹھانے کے بعد علاقائی حریفوں کے درمیان اس طرح کی پہلی یہ ملاقات…
اشرف غنی نے فیسبک پر طالبان کی حمایت میں پوسٹ کرکے ڈلیٹ کردی
ابو ظہبی : سابق افغان صدر اشرف غنی نے فیسبک پر پہلے ایک پوسٹ میں عالمی برادری سے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے اور ساتھ دینے کا مشورہ دیا، لیکن اس کے بعد فوری طور پر پوسٹ کو ڈلیٹ کر دیا یاد رہے کہ سابق صدر اشرف غنی طالبان کے افغانستان کا کنٹرول حاصل کرنے…