دو برابر حصوں میں تقسیم چٹان، سعودی عرب کا ارضیاتی عجوبہ
ریاض : سعودی عرب میں دنیا کا ایک انوکھا ارضیاتی عجوبہ موجود ہے، جس میں ایک بڑی چٹان دو برابر حصوں میں تقسیم نظر آتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ گرم چھری سے مکھن کی ٹکیاں کاٹی گئی ہے یا لیزر سے پہاڑ کو تراشا گیا ہے، کیونکہ باریک جھری کے دونوں اطراف اتنے ہموار…
افغان طالبان رہنما ملا برادر دنیا کے بااثر ترین افراد کی فہرست میں شامل
نیویارک : بین الاقوامی جریدے ’ٹائمز ‘ نے 2021ع میں دنیا کے بااثر ترین افراد کی فہرست جاری کی ہے، جس میں افغان طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر بھی شامل ہیں امریکہ کے موقر بین الاقوامی جریدے ’ٹائمز‘ نے ہر سال کی طرح 2021ع میں بھی بااثر ترین شخصیات کی فہرست…
ملا عبدالغنی برادر کے طالبان حکومت سے اختلافات کی اطلاعات
کابل : افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے حوالے سے اندرون خانہ قیادت میں اختلافات کی خبریں گردش کر رہی ہیں طالبان کی جانب سے صدارتی محل میں کابینہ کے دو ارکان کے درمیان تلخ کلامی کے نتیجے میں ہونے والی فائرنگ سے ملا عبدالغنی برادر کی ہلاکت کی…
موسمیاتی تبدیلی، 2050 تک 21 کروڑ کو افراد ہجرت پر مجبور کر دے گی
واشنگٹن : عالمی بنک نے اپنی رپورٹ میں بڑے خطرے کی نشاندہی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی 2050 تک دنیا بھر میں 21 کروڑ 60 لاکھ افراد کو اپنے ممالک کے اندر نقل مکانی کرنے پر مجبور کر سکتی ہے عالمی بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق موسمیاتی…
پانچ گنا زیادہ بجلی محفوظ کرنے والی ”میٹھی“ بیٹری!
میلبورن : میلبورن کی موناش یونیورسٹی میں بالکل نئی ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ڈیزائن پیش کیا گیا ہے، جس میں لیتھیم سلفر سے بنی بیٹری میں شکر (گلوکوز) شامل کرنے سے اس کی بجلی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں پانچ گنا تک اضافہ دیکھا گیا یہ نیا ڈیزائن ایک ہزار مرتبہ ری…
دنیا کا طاقتور ترین مقناطیس جو طیارہ بردار بحری جہاز تک کو کھینچ سکتا ہے!
پیرس : امریکا میں تیار کیا گیا دنیا کا سب سے طاقتور مقناطیس ’’سینٹرل سولینوئیڈ‘‘ ایک طویل سفر کے بعد بالآخر فرانس میں اپنی منزلِ مقصود تک پہنچ گیا ہے، جہاں اسے عالمی اشتراک سے بننے والے فیوژن ری ایکٹر یعنی ’’آئی ٹی ای آر‘‘ میں نصب کیا جائے گا سینٹرل…
امرﷲ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالرز اور سونا برآمد ہونے کی وڈیو وائرل
کابل : طالبان نے اشرف غنی دور کے نائب صدر امرﷲ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالر نقدی اور بڑی مقدار میں سونا برآمد کر لیا ہے اطلاعات کے مطابق افغانستان میں مزاحمت کے آخری ٹھکانے پنجشیر میں لڑائی تاحال جاری ہے، جس میں طالبان کو بڑی حد تک کامیابی حاصل ہوئی ہے…
فرانسیسی ایجنسیوں کی ماتحت کمپنی کا داعش کی مالی مدد کا انکشاف
حال ہی میں فرانس کی سیمنٹ فیکٹری کی طرف سے عالمی سطح پر دہشت گرد قرار دی گئی تنظیم ‘داعش’ کو مالی مدد کی فراہمی کا انکشاف ہوا ہے. اطلاعات کے مطابق مذکورہ کمپنی فرانس کی خفیہ ایجنسیوں کو مستقل اس پیشرفت سے آگاہ بھی کرتی رہی ترکی کی خبر رساں…