جنرل موٹرز اور ہارلے ڈیوڈسن کے بعد فورڈ نے بھی بھارت سے بوریا بستر سمیٹ لیا
نئی دہلی : فورڈ موٹر کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ بھارت میں اپنی مینوفیکچرنگ ختم کر رہی ہے. فورڈ کے اس فیصلے کے نتیجے میں معیشت کو دو ارب ڈالر کا نقصان ہوگا، جبکہ حالیہ عرصے میں وہ بھارت چھوڑ کر جانے والی بڑی آٹو کمپنی ہوگی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق فورڈ…
جوبائیڈن اور چینی صدر کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ
واشنگٹن : وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیئے گئے اعلامیے کے مطابق چین اور امریکی صدور کے درمیان اسٹریٹیجک معاملات پر گفتگو ہوئی ہے واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن…
چین کی طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر امداد کی پیشکش
بیجنگ : چین نے افغانستان میں طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی مالیت کے امدادی پیکیج دینے کی پیشکش کی ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے افغانستان کی معیشت کی بحالی اور معاشرے کی تعمیر نو کا عزم اظہار کرتے ہوئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی…
وعدے پورے کریں تو طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہے، امریکا
واشنگٹن : امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ وہ وعدے اور فرائض پورے کرنے پر طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں، بصورت دیگر ایسا ممکن نہیں انٹونی بلنکن نے افغانستان کی خبر رساں ایجنسی ‘طلوع نیوز’ کو بتایا کہ…
افغانستان کے نئے وزیراعظم ملا حسن اخوند کی زندگی پر ایک نظر
کابل : طالبان نے ملا محمد حسن اخوند کو افغانستان کا نیا وزیراعظم منتخب کیا ہے، ہم سنگت میگ کے قارئین کے لیے ان کی سیاسی زندگی کا مختصر احوال یہاں پیش کر رہے ہیں ملا محمد حسن اخوند طالبان کے پہلے دور حکومت میں وزیر خارجہ کے عہدے پر فائز تھے، اور طویل عرصے…
پاکستان، ایران، چین، روس طالبان سے معاہدے پر کام کر رہے ہیں : امریکی صدر
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان، ایران، چین اور روس متنازع معاملات پر افغان طالبان سے بات اور معاہدے کے لیے کام کر رہے ہیں واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ پاکستان، ایران، چین اور روس اب بھی یہ…
اسرائیلی جیل سے سرنگ بنا کر فلسطینی رہنما ساتھیوں سمیت نکلنے میں کامیاب
تل ابیب : اسرائیل کی محفوظ ترین گلیوا جیل میں قید فلسطین کی اقصیٰ بریگیڈ کے رہنما اپنے پانچ ساتھیوں کے ساتھ واش روم سے سرنگ بناکر جیل کی دوسری طرف نکلنے میں کامیاب ہوگئے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی جیل میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے آزادی…
بھارت میں بارش کے لیے ہندو رسم کے مطابق لڑکیوں کی برہنہ پریڈ
مدھیا پردیش : بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں چھ لڑکیوں کو بارش کے لیے برہنہ گھمایا گیا بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں خشک سالی سے متاثرہ گاؤں بندیل خند میں ہندو رسم کے مطابق چھ لڑکیوں کو بارش کے لیے برہنہ کرکے پورے گاؤں کا چکر لگایا گیا، سوشل میڈیا پر وائرل…