اینٹوں کی لہریں، بھارت میں ایک عجیب و غریب عمارت تعمیر
سورت: بھارت میں ایک عجیب و غریب عمارت تعمیر کی گئی ہے جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ اس میں لگی اینٹیں ہوا میں تیر رہی ہیں. عمارت کو ایک سورت کے ایک مقامی آرکیٹیکٹ اشیش پٹیل نے تعمیر کیا ہے پہلی بار جب لوگ اس عمارت کو دیکھتے ہیں تو وہ حیران رہ جاتے…
پنجشیر کے قریب تین اضلاع پر طالبان مخالف فورسز کا قبضے کا دعویٰ
پنجشیر : شمالی افغانستان میں طالبان کے خلاف لڑنے والی فورسز کی طرف سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ انہوں نے وادی پنجشیر کے قریب تین اضلاع پر قبضہ کرلیا ہے، جہاں طالبان مخالف فورسز اور دیگر گروپس اکٹھا ہوئے تھے اس ضمن میں ملنے والی رپورٹوں کے مطابق طالبان کا…
امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ پر ساتھی قیدی کا حملہ
اسلام آباد : دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کی جیل میں قید نیورو سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو گزشتہ ماہ امریکا کے فیڈرل میڈیکل سینٹر میں ساتھی قیدی نے تشدد کا نشانہ بنایا جس سے انہیں چوٹیں آئیں اور اب وہ روبہ صحت ہیں دہشت گردی کے خلاف جنگ سے متاثرہ…
چھ روز بعد بھی افغانستان کا کوئی سربراہ نہیں، ملا برادر کابل پہنچ گئے
کابل : برطانوی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں طالبان رہنما ملا احمد اللّٰہ واثق کا کہنا ہے کہ افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے چھ روز بعد بھی ملک کا کوئی سربراہ نہیں ہے انہوں نے کہا ہے کہ افغانستان میں کسی عبوری حکومت کا منصوبہ نہیں ہے، البتہ حکومت سازی…
امر اللہ صالح ٹھگ ہے، احمد مسعود طالبان سے معاہدے پر راضی ہیں، حشمت غنی
طالبان کی حمایت کرنے والے افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی کا کہنا ہے کہ امر اللّٰہ صالح ایک ٹھگ ہے، احمدشاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود طالبان سے امن معاہدے پر راضی ہیں کابل سے ایک مقامی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے افغانستان کے…
طالبان کے کون سے اہم رہنما انڈین ملٹری اکیڈمی کے تربیت یافتہ ہیں؟
نئی دہلی : بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق طالبان کے سات سب سے طاقتور رہنماؤں میں سے ایک شیر محمد ستانکزئی انڈین ملٹری اکیڈمی دہرا دون سے تربیت یافتہ ہیں اس حوالے سے بھارتی فوج کے ایک سابق جنرل اور ستانکزئی کے بیچ میٹ کا کہنا ہے کہ ستانکزئی مذہب کی جانب…
عراق جنگ میں سب جھوٹ تھا، میں یہ تمغے واپس لوٹاتا ہوں، امریکی فوجی
واشنگٹن : عراق جنگ لڑنے والے ایک سابق امریکی فوجی نے عراق میں امریکی حملے کو جھوٹ کی بنیاد پر لڑی جانے والی جنگ قرار دیتے ہوئے اپنے تمام اعزازات واپس کرنے کا اعلان کر دیا سابق فوجی کا کہنا ہے کہ عراق میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا کوئی…
احمد مسعود نے طالبان کے خلاف مزاحمت کا اعلان کر دیا
واشنگٹن : افغانستان کے مرحوم رہنما احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے طالبان کے خلاف مزاحمت کا اعلان کیا ہے بتیس سالہ احمد مسعود نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں لکھے اپنے مضمون میں دعویٰ کیا ہے کہ افغان فوج کے ارکان اور اسپیشل فورسز یونٹ کے کچھ ارکان…