اسرائیل جان سے جانے والے فلسطینیوں کے اعضا بھی چرا رہا ہے۔۔
ڈاکٹروں نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں الشفا میڈیکل کمپلیکس کے صحن کو کھود کر وہاں موجود سینکڑوں لاشوں کو قبضے میں لے کر بغیر کسی جواز کے نامعلوم مقام پر پہنچا دیا انسانی حقوق کے متعدد اداروں اور تنظیموں نے الشفا کمپلیکس اور…
ایک استاد، جو غزہ کے ملبے پر بےگھر فلسطینی بچوں کو پڑھا رہا ہے
غزہ میں ایک ٹوٹے پھوٹے احاطے میں مختلف عمر کے بچے چاک اور سلیٹ لیے بیٹھے ہیں اور مشتاق نظروں سے اپنے ٹیچر کو دیکھ رہے ہیں۔ یہ ایک ایسے شہر کے لیے اجنبی سا منظر ہے جہاں ہزاروں لوگ مارے جاچکے ہیں، ایک نامعلوم تعداد ملبے میں دفن ہے اور شہر نے ایک کھنڈر…
انڈیا کے سرکاری عہدیدار نے گرفتار ملزم کو سکھ رہنما کے قتل کی ہدایت دی، امریکا
امریکا کے جسٹس ڈپارٹمنٹ نے امریکی سرزمین پر ایک سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی کوشش کرنے والے ملزم کے جرم کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کے ایک سرکاری عہدیدار نے ملزم کو تربیت اور قتل کی ہدایت کی امریکہ نے کہا ہے کہ نیو یارک میں اس کے ایک…
اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے فلسطینیوں پر جیل میں کیا بیتی؟
غزہ میں جمعے کی صبح شروع ہونے والی عارضی جنگ بندی کے بعد کئی فلسطینی باشندے اسرائیلی قید سے رہا ہونے کے بعد اپنے گھروں کو پہنچے۔۔ ایک جانب جہاں حماس کی قید سے آزاد ہونے اسرائیلی دوران قید حماس کے اچھے سلوک کے بارے میں ذکر کر رہے ہیں، وہیں اسرائیل کی…
انڈیا: سرنگ میں سترہ دن پھنسے مزدور اور منّا قریشی
شمال انڈیا کی ریاست اتراکھنڈ کے اترکاشی میں زیر تعمیر سلک یارا ٹنل میں پھنسے تمام اکتالیس مزدوروں کو سترہ دنوں کی کاوشوں کے بعد منگل 28 نومبر کی شام کو بالآخر بحفاظت نکال لیا گیا۔ پورے ملک اور بالخصوص متاثرہ مزدوروں کے اہل خانہ میں خوشی کا سماں ہے۔ بعض…
’ایلون مسک کی اسرائیل کے سامنے پیشی‘ ۔۔۔ کیا یہ ’ایکس‘ کو بچانے کی کوشش ہے؟
ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے سربراہ ایلون مسک ان دنوں اسرائیل کے معاملے پر خبروں میں ہیں اور اس وقت اسرائیل پہنچے ہوئے ہیں جہاں انہوں نے گذشتہ روز وزیرِ اعظم بن یامین نتن یاہو کے ساتھ مل کر اس گاؤں کا دورہ کیا، جہاں سات اکتوبر کو حماس کے…
عمان کا قدیم قصبہ بہلا، جہاں جن بھی رہتے ہیں
الحنائی اپنے سیمنٹ کے معمولی گھر کے پیچھے اس جگہ کی طرف اشارہ کرتے ہیں جہاں کچھ عرصہ پہلے آگ لگی تھی آج بھی، گویا آگ کسی بھی لمحے دوبارہ بھڑک سکتی ہے، الحنائی اپنے صحن سے کچھ ہی فاصلے پر سبز شعلوں کی شکل کا پتہ لگانے کے لیے کنارے پر رک جاتے ہیں،…
اسپین اور بیلجئم کے وزرائے اعظم نے ایسا کیا کہا، جس پر اسرائیل چراغ پا ہے؟
اسرائیل نے جمعے کے روز کہا کہ وہ اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سینچیز اور بیلجئم کے وزیر اعظم الیگزینڈر ڈی کرو کے اسرائیل اور حماس کی جنگ کے بارے میں ریمارکس کے بعد دونوں ملکوں کے سفیروں کو طلب کرے گا یہ اعلان اس کے بعد آیا ہے جب دونوں رہنماؤں نے غزہ میں…