کوئنزلینڈ میں چوہوں نے تباہی مچا دی، گاڑیوں سمیت ہر چیز کھانے لگے!
آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ کے ایک چھوٹے سے ساحلی قصبے میں چوہوں کے حملوں نے تباہی مچا دی ہے جو ہر سامنے آنے والی چیز کو کتر کر ہڑپ کرتے جا رہے ہیں ریاست کے بعض علاقے کئی ماہ سے چوہوں کے مسلسل حملوں کی زد میں ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آبادی…
چین میں پراسرار قسم کی سانس کی بیماری میں اضافہ، کیا نئی وبا سر اٹھا رہی ہے؟
چین میں رواں سال موسم سرما میں پہلی بار کووڈ-19 پابندیوں میں نرمی کے بعد شمالی علاقوں میں نمونیا کی پراسرار قسم کے تیزی سے پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے باعث کئی بچے متاثر ہوئے ہیں قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق پراسرار قسم کی سانس کی…
کیا امریکہ میں سکھ رہنما کے قتل کی ناکام سازش کا معاملہ انڈیا امریکہ تعلقات پر اثر انداز ہو سکتا ہے؟
امریکہ نے کہا ہے کہ وہ ایک امریکی انڈین سکھ لیڈر کو قتل کرنے کی ناکام بنائی گئی سازش کو ’انتہائی سنجیدگی‘ سے لے رہا ہے۔ اس سلسلے میں انڈیا کو اس میں ملوث ہونے کے معاملے پر انتباہ بھی کیا گیا ہے خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے گزشتہ روز کہا…
امریکی پالیسی ساز، جن کے لیے ”چار ہزار فلسطینی بچوں کا قتل بھی کافی نہیں!“
سابق امریکی صدر براک اوباما کے دور کے مشیر اسٹورٹ سیلڈووِز کی مسلم مخالف نفرت انگیز گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا اور ان کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں چونسٹھ سالہ اسٹورٹ سیلڈووِز نیو یارک میں تراسیویں اسٹریٹ اور ایونیو…
غزہ میں اسرائیل کی جانب سے تاریخ کی بدترین جارحیت اور حزب اللہ کی پراسرار خاموشی۔۔۔ معاملہ کیا ہے؟
پندرہ سال سے مسلسل اسرائیل کے بدترین محاصرے کا شکار روئے زمین پر مظلوم ترین انسانی آبادی کا شہر غزہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے زیادہ عرصے سے اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سہ رہا ہے۔ فلسطینیوں کی اس نسل کشی میں اسرائیل کو نہ صرف تمام مظالم اور انسانیت کے خلاف جرائم…
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد نوجوان مغربی خواتین اسلام کیوں قبول کر رہی ہیں؟
ایک جانب اسرائیلی حکومت امریکی حکومت کی واضح اور غیر مشروط حمایت کے ساتھ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔ اسرائیلی فوج کثیر آبادی والے فلسطینی انکلیو میں گھروں، مساجد، گرجا گھروں، ہسپتالوں اور اسکولوں پر اندھا دھند بمباری جاری رکھے ہوئے ہے، جس سے…
جرمن شہری کی کہانی، جس نے اپنی کالاشی بیوی کے لیے ’کالاشہ زبان‘ میں گانا لکھ دیا
الیگزینڈر ایک جرمن شہری ہیں، لیکن وادیِ کالاش سے محبت ان کے جسم و جاں میں دوڑ رہی ہے کیوں کہ ان کی اہلیہ کا تعلق بھی اسی خوبصورت اور تاریخی وادی سے ہے، جس میں ہزاروں سال سے کالاش قبیلہ آباد ہے، جو اپنی منفرد تاریخی پسِ منظر اور رسومات کی وجہ سے دنیا…
تربوز فلسطینیوں کے لیے مزاحمت کی علامت کب اور کیسے بنا؟
ان دنوں سوشل میڈیا پر تربوز کی تصاویر اور ایموجیز کثرت سے شیئر کی جا رہی ہیں۔ ہیش ٹیگ واٹر میلن (#watermelon) کو اب تک لگ بھگ ایک لاکھ سے زائد پوسٹس میں شامل کیا جا چکا ہے، جن میں اکثر پیغامات فلسطین کی حمایت پر مشتمل ہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ تربوز…