اسرائیلی خفیہ سافٹ ویئر ‘پیگاسس’ سے فون کیسے ہیک کیے جاتے ہیں؟
دنیا بھر کی حکومتوں کو اسرائیل کی جانب سے تیارہ کردہ سافٹ ویئر کے ذریعے کارکنوں، صحافیوں، کارپوریٹ ایگزیکٹوز اور سیاستدانوں کے فون کی جاسوسی کے سنسنی خیز الزامات کا سامنا ہے آخر یہ پیگاسس اسپائی ویئر کس طرح کام کرتا ہے؟ یہ لوگوں کے فون میں کیسے آتا ہے…
وزیراعظم عمران خان بھی اسرائیل کے جاسوسی سوفٹ ویئر کے ذریعے بھارتی نشانے پر رہے، رپورٹ
بھارت ان ممالک میں شامل ہے جو اسرائیل کی کمپنی کے جاسوسی کے سوفٹ ویئر کا استعمال کررہا تھا، جس کے ذریعے دنیا بھر میں صحافیوں، حکومتی عہدیداروں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے اسمارٹ فونز کی کامیاب نگرانی کی جاتی رہی ہے اور اب رپورٹ میں مختلف شخصیات کے نام…
جرمنی میں سیلاب 133 افراد ہلاک
جرمنی کے دو مغربی صوبے رائن لینڈ پلاٹینیٹ اور نارتھ رائن ویسٹ فیلیا ان حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ ہفتے کے روز سامنے آنے والے پولیس کے اندازوں کے مطابق تاحال ہلاک ہونے والے 133 افراد میں سے 90 کا تعلق نارتھ رائن ویسٹ…
افغان صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ
کابل: منگل کو کابل میں عید الضحی کی نماز کے دوران صدارتی محل پر راکٹ داغے گئے۔ حملے کے وقت صدر اشرف غنی اور ديگر حکام عيد الاضحیٰ کی نماز ادا کررہے تھے۔افغان حکام کی جانب سے کسی نقصان کے بارے ميں کچھ نہيں بتايا گيا…
جرمنی میں کورونا وائرس میں اضافہ اور آسٹریلیا میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کا پھیلاؤ
آسٹریلیا میں کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی, آسٹریلیا میں وبا کے آغاز سے اب تک 32 ہزار کیسز جبکہ 915 اموات رپورٹ ہوئی ہیں اور اس پورے عرصے کے دوران آسٹریلیا میں زیادہ تر علاقوں میں بڑے پیمانے پر لاک ڈاؤن…
بھارت اسرائیلی سافٹ ویئر استعمال کر کے جاسوسی کر رہا ہے: تہلکہ خیز انکشاف
انٹرنیشنل میڈیا کنسورشیم کی تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف ہوا ہے کہ بھارت سمیت کئی ممالک اسرائیلی ٹیکنالوجی فرم ’این ایس او‘ کے سافٹ ویئر کی مدد سے دنیا بھر میں موجود سیاست دانوں، صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت اہم سیاسی اور حکومتی شخصیات کے فون ہیک…
افغان سفیر کی ‘اغوا ہونے والی’ بیٹی کیا کہتی ہیں!؟
اسلام آباد : افغان سفیر کی بیٹی نے پولیس کو جاری بیان میں کہا ہے کہ گھر سے کچھ فاصلے پر ٹیکسی میں سوار ہو کر شاپنگ کرنے گئی، واپسی پر ایک اور ٹیکسی میں سوار ہوئی کچھ دیر بعد ٹیکسی رک گئی، اچانک ایک شخص آکر گاڑی میں بیٹھ گیا اور بیٹھتے ہی تشدد…
”ہماری وجہ سے پاکستان ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ میں ہے“ بھارت کا اعتراف
نئی دہلی : بھارت نے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کے خلاف سازش کا اعتراف کر لیا. بھارتی وزیر خارجہ نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ”پاکستان بھارت کی وجہ سے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہے اور بھارتی حکومت پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کو یقینی بنانے پر…