ٹک ٹاک کے مقابلے میں یوٹیوب نے بھی فیچر متعارف کروا دیا
دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول امریکی وڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب نے نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے یاد رہے کہ گزشتہ سال ستمبر میں یوٹیوب نے ٹک ٹاک سے مماثلت رکھنے والی شارٹ ویڈیوز کو اپنی ایپ کا حصہ بنایا تھا، جو ڈسکور پینل میں دیکھی جاسکتی تھیں ہوبہو ٹک ٹاک کء…
فیس بُک نے پیج لائیک کرنے کا آپشن ختم کر دیا
فیس بک نے معروف و عوامی شخصیات اور برانڈز کے پیجز کو لائیک کرنے کا آپشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق بدھ کو جاری ہونے والی کمپنی بلاگ کی ایک پوسٹ میں اعلان کیا گیا ہے کہ فن کاروں ، عوامی سطح پر مقبول شخصیات اور برانڈز وغیرہ کے فیس…
ہم موبائل پر گیم کھیلتے رہے اور وہ اربوں ڈالر کما گئے
سال 2020ع میں پانچ گیمز ایسے ہیں جنہوں نے 12 ماہ میں مجموعی طور پر کئی ارب ڈالر سے زائد کی رقم کمائی تفصیلات کے مطابق اس سال کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے کئی ممالک میں لوگ گھروں تک محدود رہے اور انٹرنیٹ سے منسلک رہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس سال…
بیل کے دماغ کا کمال، بھارت میں نئے مضمون ’گائے سائنس‘ کا بھی امتحان لیا جائے گا
ہندوتوا کی پرچارک مودی سرکار نے انتہا پسند ہندو ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ’’گائے سائنس‘‘ کے نام سے نئے مضموں کا امتحانی پرچہ آن لائن لینے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مودی سرکار کی…
ٹرمپ کے حامیوں نے کانگریس کی عمارت پر دھاوا بول دیا، چار افراد ہلاک
امریکی پارلیمنٹ پر ٹرمپ کے حامیوں کے دھاوے اور پولیس کی شیلنگ کے نتیجے میں کم از کم چارافراد ہلاک ہوگئے ہیں، جب کہ تقریباً 52 کو پولیس نے دھر لیا ہے تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نائب امریکی صدر مائیک پینس کی سربراہی میں نو…
ٹیکنالوجی کمپنی ڈیل نے جدید لیپ ٹاپس متعارف کرا دیے
امریکی ملٹٰی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ڈیل نے دنیا بھر کے صارفین کے لیے اپنے نئے لیپ ٹاپس متعارف کرا دیے ہیں اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق ڈیل کے نئے لیپ ٹاپس میں انٹل کی نئی الیون جنریشن وی پرو چپ دی گئی ہے، اس کے علاوہ چند نئے فیچرز بھی اس میں…
اژدہے کے 4 کروڑ 70 لاکھ قدیم فوسلز دریافت
رائل سوسائٹی کے تحقیقی مجلے ‘‘بائیالوجی لیٹرز’’ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جرمنی اور برازیل کے سائنسدانوں کی ایک مشترکہ ٹیم نے فرینکفرٹ کے قریب ‘‘میسل پِٹ’’ کے مقام سے اژدہے کے 4 کروڑ 70 لاکھ قدیم فوسلز دریافت کیے ہیں،…
ﮐﺮﭘﭩﻮ ﮐﺮﻧﺴﯽ ﺑﭧ ﮐﻮﺍﺋﻦ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﯽ ﺑﻠﻨﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ
ﻭﺭﭼﻮئل ﮐﺮﭘﭩﻮ ﮐﺮﻧﺴﯽ ﺑﭧ ﮐﻮﺍﺋﻦ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﯽ ﺑﻠﻨﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ. ﺍﯾﮏ ﺑﭧ ﮐﻮﺍﺋﻦ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ 36 ﮨﺰﺍﺭ ﮈﺍﻟﺮ ﺳﮯ بھی تجاوز کر گئی ﮨﮯ اس طرح پاکستانی کرنسی میں ایک بٹ کوائن کی مالیت 57 ﻻﮐﮫ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ بھک ﺑﮍﮪ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺑﭧ ﮐﻮﺍﺋﻦ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ…