امریکہ میں پرتشدد مظاہروں کا خطرہ ، ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺧﻔﯿﮧ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﺍﻧﺘﺒﺎﮦ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺱ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﻮﻣﻨﺘﺨﺐ ﺻﺪﺭ ﺟﻮﺑﺎﺋﯿﮉﻥ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﺣﻠﻒ ﺑﺮﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﻭﺍﺷﻨﮕﭩﻦ ﮈﯼ ﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺗﺸﺪﺩ ﺣﻤﻠﮯ ﮨﻮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﻔﯿﮧ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ 6 ﺟﻨﻮﺭﯼ ﮐﻮ ﮐﺎﻧﮕﺮﯾﺲ ﭘﺮ ﺻﺪﺭ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﮯ ﺷﺪﺕ ﭘﺴﻨﺪ ﺣﺎﻣﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺣﻤﻠﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺣﻤﻠﮧ ﻣﻤﮑﻨﮧ…
ﺑﮭﺎﺭتی ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﻧﺌﮯ ﺯﺭﻋﯽ ﻗﻮﺍﻧﯿﻦ ﭘﺮﻋﻤﻠﺪﺭﺁﻣﺪ ﺭﻭﮎ ﺩﯾﺎ
ﺑﮭﺎﺭتی ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﻧﺌﮯ ﺯﺭﻋﯽ ﻗﻮﺍﻧﯿﻦ ﭘﺮعمل درآمد ﺭﻭﮎ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ، ﺟﻦ کے خلاف لاکھوں ﮐﺴﺎﻥ گزشتہ کئی مہینوں سے مسلسل ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ تفصیلات کے مطابق ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺬﺍﮐﺮﺍﺕ کے لیے ﺯﺭﻋﯽ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﯽ چار ﺭﮐﻨﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ تشکیل دی ﺟﺎﺋﮯ. ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ…
نئی پالیسی کے بعد واٹس ایپ صارفین کے لیے ایک اور بڑی خبر
پیغام رسانی کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ کی نئی پالیسی کو صارفین کی جانب سے مسترد کر دیا گیا ہے، جس کے بعد ‘ٹیلی گرام’ اور ‘سگنل’ ایپس کی مانگ میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی متنازع پالیسی…
فیس بک نے دماغ پڑھنے کی ٹیکنالوجی پر کام شروع کر دیا
ایک جانب دنیا بھر میں واٹس ایپ کی جانب سے معلومات کے تبادلے کی پالیسی پر بحث جاری ہے تو دوسری طرف اس سے قبل ہی فیس بک انسانوں کے خیالات کا پتا لگانے کی ٹیکنالوجی حاصل کرنے پر کام شروع کر چکا ہے، جس پر بھی ماہرین نے کئی تحفظات اور شبہات ظاہر کیے…
بچوں کے لیے عمر کے ساتھ ساتھ بڑھنے والا لباس ایجاد
برطانیہ کی ایک کمپنی نے لچکدار میٹریل کے استعمال سے ایسا کپڑا بنایا ہے، جس سے تیار کیا گیا لباس عمر کے ساتھ ساتھ بڑھتا ہے کمپنی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ان کا تیار کردہ لباس نہ صرف عمر کے ساتھ ساتھ بڑھتا ہے بلکہ واٹر پروف، ہوا پروف، پائیدار اور بار بار…
فروری سے واٹس ایپ کا ڈیٹا فیس بک کمپنی کو بھی دیا جائے گا
اپنے ایک نئے پیغام میں دنیا بھر میں ٹیکسٹ، آڈیو، وڈیو شیئرنگ اور کالنگ کی مشہور ویب سائٹ ’واٹس ایپ‘ نے کہا ہے، کہ وہ 8 فروری سے اپنے لگ بھگ دو ارب صارفین کا ڈیٹا اپنی مرکزی کمپنی فیس بک سے شیئر کر دے گی تفصیلات کے مطابق اس ڈیٹا میں ممکنہ طور پر…
ڈیڑھ سال تک پورے قصبے کی انٹرنیٹ سروس کو متاثر کرنے کی وجہ سامنے آنے پر ماہریں حیران رہ گئے
جزیرہ برطانیہ کے ملک ویلز میں واقع ایک قصبے ایبرہوسن میں ڈیڑھ سال تک انٹرنیٹ کسی نامعلوم اور پراسرار وجہ سے متاثر رہا طویل چھان بین کے بعد اس کی جو وجہ سامنے آئی، اس نے ماہرین کو بھی حیران کر کے رکھ دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق ایبرہوسن کے قصبے میں انٹرنیٹ…
بھارتی سرکار کسانوں کا عزم توڑنے میں ناکام، دھرنے جاری
بھارت میں مودی سرکار کسانوں کا عزم توڑنے میں ناکام ہو گئی، ہریانہ، پنجاب اور دلی میں ابھی تک کسانوں کے دھرنے جاری ہیں، جب کہ کسان 26 جنوری کے بڑے مظاہرے کے لیے تیاریاں بھی کر رہے ہیں تفصیلات کے مطابق بھارت میں کسانوں نے مودی سرکار کی پالیسیوں کے خلاف…