ﺟﺎﭘﺎﻥ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺷﻨﺰﻭ ﺍﯾﺒﯽ مستعفی
ﺟﺎﭘﺎﻥ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺷﻨﺰﻭ ﺍﯾﺒﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ہے۔ ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺻﺤﺖ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ ان کے ﻋﮩﺪﮦ ﭼﮭﻮﮌنے کی وجہ بنی ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺎﭘﺎﻥ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮِﺍﻋﻈﻢ ﺷﻨﺰﻭ ﺍﯾﺒﯽ ﭼﻨﺪ ﺭﻭﺯ ﻗﺒﻞ ﮨﯽ ﻃﻮﯾﻞ ﺗﺮﯾﻦ ﺩﻭﺭﺍﻧﯿﮯ ﺗﮏ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﻋﻈﻤﯽٰ ﮐﮯ ﻣﻨﺼﺐ ﭘﺮ ﻓﺎﺋﺰ…
چین نے امریکی طیاروں پر بیلسٹک میزائل داغ دیئے
مخصوص نوفلائی زون میں پرواز کرنے والے امریکی جاسوس طیاروں پر چین نے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ گذشتہ روز چین نے امریکہ کو جاسوس طیاروں کی پروازیں فوری طور پر روکنے کی تنبیہہ بھی کی تھی۔ امریکہ کی جانب آج پھر خلاف ورزی کرنے پر چین نے وارننگ کے طور پر…
ایران امریکہ کے ساتھ معاہدے کے لئے تیار ہے. حسن روحانی
یرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ معاہدے کے لئے تیار ہے، لیکن اس کے لئے امریکہ کو 2015ع کے جوہری معاہدے میں واپس آنا ہو گا۔ ایرانی صدر نے منگل کو سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والی تقریر کے دوران کہا ہے کہ امریکہ کے تمام حربے 100…
ﻭﺭﺟﻦ ﺍﯾﭩﻼﻧﭩﮏ ﺍﺋﯿﺮﻭﯾﺰ کا ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ لئے براہ راسے ﭘﺮﻭﺍﺯﯾﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ
ﻭﺭﺟﻦ ﺍﯾﭩﻼﻧﭩﮏ ﺍﺋﯿﺮﻭﯾﺰ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺮﻭﺍﺯﯾﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ ورجن اٹلانٹک ایئر ﻧﮯ کہا ہے ﮐﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮتے ہوئے ﺧﻮﺷﯽ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ہے ﮐﮧ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ لئے ﺑﺮﺍﮦ ﺭﺍﺳﺖ ﭘﺮﻭﺍﺯﯾﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ۔ ﭘﺮﻭﺍﺯﯾﮟ ﮨﯿﺘﮭﺮﻭ ﺍﺋﯿﺮﭘﻮﺭﭦ ﺳﮯ ﻻﮨﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﻼﻡ…
کیلفورنیا میں آسمانی بجلی گرنے کے مزید واقعات، جنگلات میں لگی آگ بے قابو
ﮐﯿﻠﯿﻔﻮﺭﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﺰﯾﺪ 600 ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻧﺌﯽ ﺍٓﮒ ﺑﮭﮍﮎ ﺍٹھی ہے، 12 ﻻﮐﮫ ﺍﯾﮑﮍ ﮐﮯ ﺭﻗﺒﮯ ﺗﮏ ﭘﮭﯿﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍٓﮒ ﺳﮯ ﺍﺏ ﺗﮏ 1200 ﮔﮭﺮ ﺗﺒﺎﮦ، ﺟﺒﮑﮧ 7 ﺍﻣﻮﺍﺕ ﮨﻮﭼﮑﯽ ﮨﯿﮟ آسمانی بجلی گرنے سے ﺍمریکی ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮐﯿﻠﯿﻔﻮﺭﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺷﻤﺎﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﺳﻄﯽ ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﮕﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﯽ ﺍٓﮒ…
سونیا گاندھی بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی صدارت سے مستعفی
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﯽ اپوزیشن ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﺎﻧﮕﺮﯾﺲ ﮐﯽ اطالوی نژاد ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﺳﻮﻧﯿﺎ ﮔﺎﻧﺪﮬﯽ ﻧﮯ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﺳﮯ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ مقامی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کانگریس کے اجلاس کے دوران ڈرامائی پیش رفت کرتے ہوئے اطالوی نژاد سونیا گاندھی نے پارٹی سے کہا تھا کہ وہ…
لبیا، ﮐﻤﺎﻧﮉﺭﺧﻠﯿﻔﮧ ﺣﻔﺘﺮ ﻧﮯ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﻮ ﻣﺴﺘﺮﺩ کر دیا
ﻟﯿﺒﯿﺎ ﮐﯽ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﺁﺭﻣﯽ (LNA) ﮐﮯ ﮐﻤﺎﻧﮉﺭﺧﻠﯿﻔﮧ ﺣﻔﺘﺮ ﻧﮯ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﺷﺪﮦ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺟﯽ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺩﮦ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﻮ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮﺩﯾﺎ ہے ﺍﻟﺠﺰﯾﺮﮦ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ ﮐﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﺍﺣﻤﺪ ﻣﺴﻤﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ہے ﮐﮧ ﺣﺮﯾﻒ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﺟﻨﮓ ﺯﺩﮦ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﻣﻐﺮﺏ…
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو "مین آف دی ایئر” قرار دے دیا گیا
سال 2020ع کی پانچ سو بااثر مسلم شخصیات کی کتاب میں وزیراعظم عمران خان کو مین آف دی ائیر قرار دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق سن 2020ع کی پانچ سو بااثر مسلم شخصیات پر کتاب جاری کی گئی ہے، جس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو ‘مین آف دی ایئر’…