مالی میں فوجی بغاوت، حکومت اور پارلیمان تحلیل
فوجی بغاوت کے بعد مالی کے صدر ابراہیم بوبکر کیتا نے مجبوراً اپنے عہدے سے استعیفی’ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر نے اپنے مستعفی ہونے کے اعلان کے ساتھ ہی ملک کی حکومت اور پارلیمان کو بھی تحلیل کر دیا ہے۔ مالی کے سرکاری ٹیلی وژن پر اپنے ایک مختصر…
افریقہ سے ٹڈی دل حملے کا خطرہ، تازہ صورتحال کیا ہے
اطلاعات کے مطابق ملک میں رواں سال مسلسل ٹڈی دل حملوں کے بعد اب افریقہ سے ٹڈی دل حملوں کا خطرہ کم ہو گیا ہے. ﺍس سلسلے میں ﻧﯿﺸﻨﻞ ﻟﻮﮐﺴﭧ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ‘ﮨﺎﺭﻥ ﺁﻑ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ’ ﺳﮯ ﺻﺤﺮﺍ کی ﭨﮉﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺣﻤﻠﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﻄﺮﮦ ﮐﻢ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﮯ. لوکسٹ کنٹرول سینٹر…
متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کی معطلی زیرِ غور ہے. ترکی
ترکی نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات معاہدے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطین کاز کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف قرار دیا ہے. ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیل سے معاہدے کے بعد ترکی متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات…
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات ‘امن معاہدے’ کے اعلان پر عالمی برادری کا ملا جلا ردِ عمل
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی کی راہ ہموار کرنے کے لئے طے پانے والے ‘امن معاہدے‘ کے اعلان کے بعد عالمی برادری کی طرف سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے. فلسطین کی آزادی پسند تنظیم حماس نے اس معایدے کو…
بیرونِ ملک پاکستان کے 26 ملین ڈالر کے فنڈز منجمد
لندن میں قائم ہائی کورٹ آف جسٹس کے ذریعہ ، کمپنی نے ایک تھرڈ پارٹی ڈیبٹ آرڈر حاصل کیا جو یونائیٹڈ نیشنل بینک کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اکاؤنٹ میں موجود ایسے مالی اثاثے منجمد کرے جس کا تعلق پاکستانی ریاست سے ہے۔ ہدایت کے مطابق یہ انجماد آخری سماعت تک…
بیروت دھماکوں کے بعد لبنان حکومت کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا
لبنان حکومت کی جانب سے صدمے اور غم و غصے سے بھرپور عوام کو پرسکون رہنے کی اپیل ناکام ہو گئی ہے۔ احتجاجی مظاہرین نے وزارتِ داخلہ سمیت حکومت کے کئی دفاتر میں داخل ہو کر ان پر قبضہ کر لیا ہے۔ احتجاجی مظاہروں کی شدت کو دیکھ کر 8 اگست کو لبنان کے وزیر…
امریکی انٹیلیجنس کا روس اور چین پر امریکی الیکشن پر اثر انداز ہونے کا الزام
امریکہ کے نیشنل کاؤنٹر انٹیلیجنس اینڈ سیکورٹی سینٹر (این سی ایس سی) کے افسران کا کہنا ہے کہ روس اور چین امریکہ کے صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ وہ امریکی ووٹروں کی ترجیحات بدلنے پر کام کر رہے ہیں اور امریکہ کے…
بیروت میں بم دھماکوں نے تباہی مچا دی
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دو انتہائی طاقت ور دھماکوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اب تک کم از کم سو سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں، جب کہ زخمیوں کی تعداد پانچ ہزار کے قریب بتائی جا رہی ہے، جس کی…