بی جے پی لیڈر کی شکایت پر معروف صحافیوں کے گھر چھاپوں کی زد میں
بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے ایک رہنما کی شکایت پر پولیس نے معروف ویب پورٹل ’دی وائر‘ کے آفس اور اس کے صحافیوں کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ میڈیا تنظیموں نے اسے پریس کی آزادی پر قدغن لگانے کی حکومت کی ایک اور کوشش قرار دیا ہے…
اقوام متحدہ: ایغور مسلمانوں پر چینی مظالم کی پچاس ملکوں کی مذمت
چین کے سنکیانگ خطے میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پچاس ممالک نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایغوروں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ کی سفارشات کو نافذ کرنے کی بھی بیجنگ سے اپیل کی ہے سنکیانگ خطے میں چین کی جانب سے…
گذشتہ ہفتہ بین الاقوامی اعتبار سے ’خونی ہفتہ‘ ثابت ہوا
اگر یہ کہا جائے کہ گذشتہ سات دن بین الاقوامی اعتبار سے ’خونی ہفتہ‘ ثابت ہوئے، تو غلط نہ ہوگا، کیونکہ اس دوران دنیا کے مختلف ممالک میں حادثات سے کم از کم چار سو افراد ہلاک ہوئے بین الاقومی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہفتے کے آخری دن یعنی اتوار کو بھارت کی ریاست…
طالبان نے بھارت کے ساتھ فضائی راہداری دوبارہ فعال کر دی
طالبان حکومت نے بھارت کے ساتھ تجارت میں اضافے کے لیے ہوائی راہداری کو دوبارہ کھول دیا ہے، جسے 2019ع میں سابق صدر محمد اشرف غنی کی حکومت نے قائم کیا تھا طالبان حکام کا کہنا ہے کہ اس راستے سے کچھ سامان بھارت پہنچا ہے طالبان کی وزارت صنعت و تجارت کے ترجمان…
امریکہ: اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر پر ہتھوڑے سے حملہ، سر پھٹ گیا
ایک درانداز نے کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے کیفلورنیا میں واقع گھر میں جمعے کے روز گھس کر ان کے شوہر پر ہتھوڑے سے حملہ کر دیا، جس سے ان کا سر پھٹ گیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اس حملے کو ‘قابل نفرت’ قرار دیا ہے امریکی ایوان نمائندگان کی…
قطر میں بھارتی بحریہ کے متعدد سابق افسران حراست میں۔۔ معاملہ کیا ہے؟
بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق سینیئر اہلکار تقریباً دو ماہ سے قطر میں زیرِ حراست ہیں۔ دوحہ میں بھارتی سفارتخانہ اس واقعے سے واقف ہے، تاہم اب اس معاملے پر نئی دہلی کی خاموشی سوالات کی زد میں ہے بھارت کے متعدد میڈیا اداروں کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی…
بھارت: کرنسی نوٹوں پر ہندو دیوی دیوتاؤں کی تصویر؟
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے بھارتی کرنسی نوٹوں پر ہندو دیوتاوں کی تصویریں شائع کرنے کا مشورہ دے کر نہ صرف ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، بلکہ ہندو قوم پرست حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو مشکل میں بھی ڈال دیا ہے تجزیہ کاروں اور بی جے پی…
ایران: میں پولیس کارروائی کے باوجود احتجاجی مظاہروں میں شدت، مہسا امینی کے چہلم میں کیا ہوا؟
بائیس سالہ کرد خاتون مہسا امینی کی ایرانی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد سے ایران میں شروع ہونے والے احتجاج میں اضافہ ہو رہا ہے بائیس سالہ مہسا امینی کے چہلم کے موقع پر بدھ کی رات کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے جو جمعرات کے روز بھی جاری رہے گزشتہ روز سکیورٹی…