”ہر چار سیکنڈ میں ایک شخص بھوک سے مر رہا ہے“
دو سو سے زائد این جی اوز نے بھوک کے بڑھتے ہوئے عالمی بحران کو ختم کرنے کے لیے فیصلہ کن عالمی اقدامات پر زور دیتے ہوئے اس خوفناک تخمینے کا اظہار کیا ہے کہ ہر چار سیکنڈ میں ایک شخص بھوک کے باعث زندگی کی بازی ہار رہا ہے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…
’بھارت نے لداخ میں اپنی زمین چین کے حوالے کر دی‘، مقامی لوگوں کا دعویٰ
لداخ کے پہاڑی علاقے میں چین اور بھارت کے درمیان سرحد کے قریب مقامی لوگوں نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی حکومت نے رواں ماہ کے آغاز میں متنازع علاقوں سے فوجیوں کو واپس بلانے پر رضامندی کے بعد اپنی زمین چین کے حوالے کر دی ہے بھارت اور چین کی درمیان 2020ع سے…
جنگی جرائم کے شکار بچے، جنہیں بھلا دیا گیا!
اس وقت دنیا بھر میں 452 ملین سے زائد بچے جنگ زدہ ممالک و خطوں ميں رہتے ہيں۔ ان کے زخموں اور اموات کی بہت کم تحقیقات کی جاتی ہیں اور ان کے خلاف جرائم کی سزا شاذ و نادر ہی دی جاتی ہے یہ المناک کہانی یوکرینی شہر ونیتسیا کی رہائشی بدقسمت لیزا کی…
ایران میں مہسا امینی کی دورانِ حراست ہلاکت پر غم وغصے میں اضافہ
درست طور پر حجاب نہ اوڑھنے پر ایران میں گرفتار ہونے والی خاتون کی پولیس کی حراست میں ہلاکت سے ایران میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور ان کے جنازے کے موقع پر شدید احتجاج سامنے آیا ہے جبکہ ٹوئٹر پر خاتون کا نام ٹاپ ٹرینڈ ہے خبر رساں ادارے روئٹرز…
جمہوریت اور آزادیِ اظہار: کیا برطانیہ میں بادشاہ یا ملکہ کی مخالفت کرنا ممکن ہے؟
برطانوی پارلیمنٹ جسے ’’جمہوریت کی ماں‘‘ قرار دیا جاتا ہے، اس کی پُرشکوہ عمارت بڑی شان سے برطانیہ کے دِل، لندن میں موجود ہے۔ 1016ع میں تعمیر ہونے والی اس عمارت نے زمانے کے کئی گرم، سَرد دیکھے ہیں برطانیہ میں جیسے جیسے شاہی نظام اپنی طاقت کھوتا گیا، ویسے…
بھارت: مسلمانوں کی آمدن غیر مسلموں سے کم کیوں ہے؟
سماجی امور کے حوالے سے سرگرم بین الاقوامی تنظیم آکسفیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی مسلمانوں کی ماہانہ اوسط آمدن غیر مسلموں کے مقابلے میں کافی کم ہے۔ جس کا سبب لیبر مارکیٹ میں ان کے ساتھ روا رکھے جانے والا تفریقی سلوک ہے آکسفیم انڈیا نے گزشتہ روز…
سرحدوں پر چین اور بھارت کا جھگڑا: سرحدی خانہ بدوش کہاں جائیں؟
مشرقی لداخ میں چین کی سرحد سے ملحق چوشل گاؤں سے لگ بھگ تیس کلومیٹر کے فاصلے پر اور سرحد سے محض چند کلومیٹر دور پہاڑیوں پر خانہ بدوشوں کا ایک خاندان خیمہ زن ہے ان خانہ بدوشوں نے پتھروں سے دیوار بنا رکھی ہے، جس میں سینکڑوں بھیڑیں چراگاہوں کی طرف جانے کے…
”ڈیپازٹرز ڈکیتی“ لبنان میں اپنے ہی پیسے نکلوانے کے لیے بینک عملے کو یرغمال بنانا معمول بن گیا
لبنان میں بینکوں کی ایسوسی ایشن کے مطابق پچھلے ہفتے سات بینک برانچوں کو ’ڈیپازٹر ڈکیتی‘ کا نشانہ بنایا گیا جس پر بینکوں نے پیر سے تین دن کی بندش کا اعلان کر دیا ہے لبنان میں جعمے کو ایک دن میں پانچ ’بینک ڈکیتیاں‘ ہوئیں، جن میں صارفین نے اپنی ہی جمع پونجی…